ETV Bharat / international

میکسیکو: کورونا سے ایک دن میں 108 افراد ہلاک - میکسیکو کے وزارت صحت کے سینیئر افسر

لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں عالمی وبا کووڈ ۔19 کے قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس انفیکشن سے 108 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 3573 ہوگئی ہے۔

میکسیکو: کورونا سے ایک دن میں 108 افراد ہلاک

author img

By

Published : May 12, 2020, 11:56 AM IST

میکسیکو کے وزارت صحت کے ایک سینیئر افسر نے منگل کے روز پریس کانفرنس میں یہ معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے 1305 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 36327 ہوگئی ہے۔ کورونا انفیکشن کے نئے معاملات کل متاثرین کا 3.7 فیصد ہے۔

میکسکو میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس کے انفیکشن سے 108 افراد کی موت ہوجانے سے مرنے والوں کی تعداد 3573 ہوگئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 11 مارچ کو کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کو ایک وبا قرار دیا تھا۔ ڈبلیو ایچ او کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا انفیکشن کے 41 لاکھ سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ اس وبا کی وجہ سے 2 لاکھ 84 ہزار سے زیادہ افراد کی جان جا چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.