ETV Bharat / international

کن کن ممالک میں نقاب پر پابندی ہے؟ - بم دھماکہ

سری لنکا میں بم دھماکہ کے بعد حکومت نے چہرے ڈھاکنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 3, 2019, 3:32 PM IST

سری لنکا کے صدر میتری پالا سری سینا کی جانب سے جاری احکامات میں کہا گیا ہے کہ ملک میں سیکورٹی کے پیش نظر ایسے کپڑوں پر پابندی عائد کرد ی گئی ہے جس سے شناخت ممکن نہ ہو سکے۔

پابندی کے حمایت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ملک کی سیکورٹی کے لیے یہ ضروری ہے اور یہ قدم نسلی اور مذہبی اقلیتوں کی شناخت میں معاون ہے۔

تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ یہ احکام مسلم خواتین کے خلاف ناانصافی ہے۔ ان میں سے کچھ اس لباس کو مذہبی ضرورت کے طور پر دیکھتے ہیں۔

اس سلسلے میں ہم ان تمام ممالک کے بارے میں جاننے کی کوشش کریں گے جہاں چہرہ چھپانے پر پابندی عائد ہے۔

فرانس
فرانس میں سنہ 2011 کے دوران عوامی مقامات پر اسلامی نقاب پر مکمل طور سے پابندی عائد تھی۔ فرانس واحد ایسا یوروپی ملک تھا جہاں برقع پر سب سے پہلے پابندی عائد تھی۔ سنہ 2014 میں انسانی حقوق کی یورپی عدالت نے اس پابندی کو برقرار رکھا تھا۔
ڈنمارک
ڈنمارک میں جب 2018 میں چہرہ ڈھناکنے پر پابندی عائد کی گئی تو اس کے خلاف مظاہرے ہوئے۔ مقامی قانون کے مطابق عوامی مقامات پر چہرہ ڈھاکنے کے لیے کسی بھی طرح کا کپڑا پہننے پر 1000 کرون کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔
نیدرلینڈ
نائدرلینڈ کی سینیٹ نے جون 2018 میں اسکول، ہسپتالز اور عوامی مقامات پر چہرے ڈھاکنے والے کپڑوں پر پابندی عائد کر دی تھی۔
جرمنی
جرمنی میں گاڑی چلاتے وقت کسی بھی طرح سے چہرے ڈھاکنا غیر قانونی ہے۔ پورا چہرہ ڈھاکنے والی خواتین کے لیے ضرورت پڑنے پر قانونا چہرہ دکھانا ضروری ہے۔
اسٹریلیا
اسٹریلیا میں اکتوبر 2017 میں اسکول، عدالت اور عوامی مقامات پر چہرہ ڈھاکنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
بلجیم
بلجیم میں جولائی 2011 میں چہرہ ڈھاکنے پر ایک قانون کا نفاذ کیا گیا تھا، جس کے تحت عوامی مقامات پر چہرہ ڈھاکنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
ناروے
ناروے میں جون 2018 میں ایک قانون کے تحت تعلیمی اداروں میں چہرے ڈھاکنے والے کپڑوں پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
بلغاریہ
بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے 2016 میں ایک بل پاس کیا تھا جس کے تحت عوامی مقا مات پر چہرہ ڈاکنے والی خواتین کی نوکریاں ختم کر دی جایئں گی۔
لگزمبرگ
لگزمبرگ میں بھی عوامی مقامات پر چہرہ ڈھاکنے پر پابندی عائد ہے۔
اٹلی
اٹلی کے کئی شہروں میں چہرہ ڈھاکنا منع ہے۔اس مین نوارا شہر بھی شامل ہے۔یہاں سنہ 2010 میں پابندی عائد کی گئی تھی۔
اسپین
اسپین کے بارسیلونا شہر میں سنہ 2010 میں عوامی مقامات پر چہرہ ڈھاکنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
سوئزرلینڈ
سوئزرلیند کے کچھ علاقوں میں نقاب پر پابندی ہے۔
افریقہ
افریقہ میں سنہ 2015 سے کئی شہروں میں عوامی مقامات پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے۔ الجیریا میں سنہ 2018 میں عوامی مقامات پر چہرہ ڈھاکنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
چین
چین کے شنجیاگ علاقے میں عوامی مقامات پر چہرہ ڈھاکنے پر پابندی عائد ہے۔

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.