ETV Bharat / international

جرائم پیشہ افراد نے درجنوں شہریوں کو ہلاک کردیا - Nigeria

نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی جانب سے ذاتی املاک لوٹنے اور عوامی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے کے متعدد واقعات کے دوران 43 افراد ہلاک ہوگئے۔

جرائم پیشہ افراد کے ہاتھوں 43 افراد جاں بحق
author img

By

Published : Jun 11, 2019, 9:22 AM IST

Updated : Jun 11, 2019, 9:39 AM IST

غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جرائم پیشہ افراد نھے ملکر نائیجیریا کے مختلف علاقوں میں کاروائی کی اور شہریوں کی قیمتی املاک کو تباہ کردیا، اور مسلح موٹر سائیکل سواروں نے 43 افراد کو نشانہ بنایا۔

مقامی پولیس کے مطابق نائیجیریا میں اس قسم کے سخت واقعات ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کو ہوتی ہیں جہاں جرائم پیشہ افراد بجنگلوں سے نکلتے ہیں اور عوامی پراپرٹی کو تباہ کر دیتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ریاست سوکوٹو کے ضلع رباہ میں جرائم پیشہ افراد نے 4 گاؤں میں لوٹ مار کئے اور 25 افراد کو قتل کر دیا۔

سوکوٹو کے پولیس اہلکار ابراہیم کاوجے کے مطابق '25 افراد کو ماردیا گیا ہے اور حملہ آور کئی مویشیوں کو بھی چرا کر لئے گئے'۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
Last Updated : Jun 11, 2019, 9:39 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.