ETV Bharat / international

سوڈانی فوج کو 60 دنوں کی مہلت

براعظم افریقہ کی مشترکہ تنظیم'افریقن یونین' نے اقتدار عوام سوپنے کے لیے سوڈانی فوج کو مزید 60 دنوں کی مہلت دی ہے۔

author img

By

Published : May 2, 2019, 12:27 PM IST

سوڈانی فوج کو 60 دنوں کی مہلت

افریقن یونین کے 'پیس اور سکیوریٹی کونسل' کے مطابق سوڈانی افواج کا عوام کے ہاتھوں میں اقتدار نہیں سوپنا انتہائی افسوسناک ہے۔ انھیں اقتدار سوپنے کے لیے مزید 60 دنوں کی مہلت دی جارہی ہے۔
افریقی یونین نے 15 اپریل کو فوج کو ہدایت دی تھی کہ وہ 15 روز کے اندر اقتدار عوام کو سونپ دے لیکن فوج نے اسے نظر انداز کردیا۔
افریقی یونین کا کہنا ہے کہ وہ سوڈان میں فوجی آمریت کو برداشت نہیں کرسکتی اور سوڈان میں قیام امن اور جمہوری نظام کی بحالی کو یقینی بنائے گی۔
قابل ذکر ہےکہ سوڈان میں بڑے پیمانے پر عوامی احتجاج کے بعد فوج نے گزشتہ ماہ لمبے عرصے سے حکمرانی کرنے والے عمر البشیر کا تختہ پلٹ دیا اور نظام حکومت اپنے ہاتھوں میں لےلیا۔
فوج نے عوام کو یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ آئندہ دوبرس کے اندار الیکشن کرائے گی، تاہم عوام نے فوج کی اس تجویز کو مسترد کرتے ہوئے فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رہی ہے۔ لوگ خرطوم کی سڑکوں پر مظاہرہ کر رہے ہیں۔

سوڈانیز پروفیشن اسیسوسیشن اور اسکی حمایتی تنظیموں کی جانب سے بار بار مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اگر فوج نے اقتدار عوام کے ہاتھوں میں نہیں سونپاتو احتاج جاری رہے گا، ہم خرطوم میں واقع فوجی ہیڈ کواٹر پر دھرنا دیں گے۔

Intro:Body:

sharfe alam

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.