ETV Bharat / entertainment

Mahira Khan Fav Scene With SRK: ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ پسندیدہ سین کون سا ہے؟ جانئیے - ماہرہ خان کا شاہ رخ کے ساتھ فلم

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم رئیس سے شاہ رخ خان کے ساتھ فلمایا گیا اپنا پسندیدہ سین بتایا ہے اور یہ بھی کہا کہ وہ یہ سین شاہ رخ خان کے ساتھ بار بار کرنا چاہیں گی'۔Mahira Khan Fav Scene With SRK

ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ پسندیدہ سین کون سا ہے؟ جانئیے

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 11:51 AM IST

ماہرہ خان پاکستان کی سب سے بڑی اسٹار ہیں۔ وی جے کے طور پر اپنے کیرئیر کی شروعات کرنے والی ماہرہ آج پاکستان کے بڑے فلمی ستاروں میں سے ایک ہیں۔ ہمسفر اور شہر ذات جیسی مقبول ترین ڈراموں کے علاوہ انہوں نے کئی فلموں میں بھی اداکاری کی ہے اور اب وہ پاکستان کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا حصہ بن گئی ہیں۔ انہیں اپنی اداکاری کے لیے کافی بار سراہا گیا ہے لیکن وہ آج بھی اپنے مداحوں کے درمیان اپنی پہلی بالی وود فلم رئیس کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ماہرہ اکثر فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بتاتی ہیں۔ اب اداکارہ نے بتایا ہے کہ فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ان کا پسندیدہ سین کون سا ہے۔Mahira Khan Fav Scene With SRK

ماہرہ خان اکثر سوشل میڈیا خاص طور پر ٹویٹر میں مداحوں کے سوالوں کا جواب دیتی ہوئی نظر آجاتی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے ٹویٹر پر 'ماہرہ سے سوال پوچھو' کا سیشن شروع کیا جہاں مختلف لوگوں نے ان سے کچھ سوال کیے۔ اسی درمیان ایک مداح نے ان سے پوچھا کہ ' وہ رئیس کا کون سا سین شاہ رخ کے ساتھ بار بار کرنا چاہیں گی'۔

ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ پسندیدہ سین کون سا ہے؟ جانئیے
ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ پسندیدہ سین کون سا ہے؟ جانئیے
ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ پسندیدہ سین کون سا ہے؟ جانئیے
ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ پسندیدہ سین کون سا ہے؟ جانئیے

اس سوال کے جواب میں ماہرہ نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ' یہ'۔ دراصل فلم میں گانے ظالمہ کا ایک سین ماہرہ خان کا شاہ رخ خان کے ساتھ پسندیدہ سین ہے۔ اس سین میں شاہ رخ خان ماہرہ کے ناک کو اپنی ناک سے پیار سے چھوتے نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ فلم سال 2017 میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم میں شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کے علاوہ نوازالدین صدیقی اور محمد ذیشان عیوب اہم کردار میں ہیں۔ اس فلم میں شاہ رخ خان ایک گینگسٹر کے کردار میں نظر آئے تھے۔ وہیں ماہرہ نے انکی بیوی کا کردار ادا کیا تھا۔

مزید پڑھیں: خوبصورت ساڑھی میں نظر آئی ہمسفرکی اداکارہ ماہرہ خان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.