ETV Bharat / elections

پانی نہیں تو ووٹ نہیں - vote

مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول کے ایک گاؤں کے لوگوں نے پانی کے مسئلے کے سلسلے میں آج لوک سبھا انتخابات کے لیے ہو رہی ووٹنگ کا بائیکاٹ کر دیا۔

پانی نہیں تو ووٹ نہیں
author img

By

Published : May 6, 2019, 1:08 PM IST

ضلع کے بھيم پور بلاک کی دھام نيا پنچایت کے نیورالونڈو ریات گاؤں پولنگ اسٹیشن 134 کے لوگ لمبے عرصہ سے پانی کی قلت سے پریشان تھے۔

پانی نہیں تو ووٹ نہیں

گاؤں والوں کی مانے تو انہوں نے پنچایت سے لے کر ضلع انتظامیہ تک اپنے اس مسئلہ کو پہنچایا، لیکن ان کے پانی کے مسئلے پر کسی نے توجہ نہیں دی۔

پریشان گاؤں والوں نے آج لوک سبھا انتخابات کے لئے ہو رہی ووٹنگ کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

گاؤں والوں کی انتخابی بائیکاٹ کی خبر ملتے ہی انتظامیہ کے اعلی حکام نے گاؤں کا رخ کر دیا ہے۔

گاؤں میں 430 ووٹر ہے جن 202 مرد ووٹر اور 228 خواتین ووٹر ہیں۔ ابھی تک صرف گاؤں کے كوٹوار نے ہی ووٹ دیا ہے۔موقع پر موجود افسران گاؤں والوں کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.