واضح رہے کہ مرکزی وزیر وجئے گویل نے ریمارک کیا تھا کہ عام آدمی پارٹی میں کوئی رہنا پسند نہیں کررہا ہے،اور ایک کے بعد دیگر مذکورہ جماعت کو چھوڑ رہے ہیں۔
اس سلسلہ میں سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جےپی ایک ایسی جماعت ہےجو نہ دستور کو مانتی ہے اور نہ جمہوریت کو سمجھتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ بی جے پی دیگر جماعتوں سے ارکان کو خریدنے کا کام کرتی ہے۔
اس ضمن میں انھوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےخود مغربی بنگال میں خطاب کرتے ہوئےکہا تھا انتخابات کے بعد چالیس ٹی ایم سی کے ارکان بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔
انھوں نے مزید کہا کہ بی جےپی کو اقتدار عزیز ہے اور اسے حاصل کرنے کے لے وہ نہ صرف مختلف جماعتوں کے ارکان کو منحرف کرتی ہے اور اپنے ہی بزرگوں کو بے عزت کرتی ہے۔
بی جے پی سیاسی مافیا ہے: سنجے سنگھ
عام آدمی پارٹی رہنما ورکن پارلیمینت سنجے سنگھ نےبی جے پی کی تنقیدوں پر ردعمل دیا
واضح رہے کہ مرکزی وزیر وجئے گویل نے ریمارک کیا تھا کہ عام آدمی پارٹی میں کوئی رہنا پسند نہیں کررہا ہے،اور ایک کے بعد دیگر مذکورہ جماعت کو چھوڑ رہے ہیں۔
اس سلسلہ میں سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جےپی ایک ایسی جماعت ہےجو نہ دستور کو مانتی ہے اور نہ جمہوریت کو سمجھتی ہے۔
انھوں نے کہا کہ بی جے پی دیگر جماعتوں سے ارکان کو خریدنے کا کام کرتی ہے۔
اس ضمن میں انھوں نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےخود مغربی بنگال میں خطاب کرتے ہوئےکہا تھا انتخابات کے بعد چالیس ٹی ایم سی کے ارکان بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے۔
انھوں نے مزید کہا کہ بی جےپی کو اقتدار عزیز ہے اور اسے حاصل کرنے کے لے وہ نہ صرف مختلف جماعتوں کے ارکان کو منحرف کرتی ہے اور اپنے ہی بزرگوں کو بے عزت کرتی ہے۔
news
Conclusion: