ETV Bharat / crime

نوئیڈا: گانجہ فروش اور تین گاڑی چور گرفتار - etv bharat news

اترپردیس نوئیڈا کے سیکٹر 39 پولیس نے کھجور کالونی سے غیر قانونی گانجہ کے ساتھ عقیل ولد اسحاق خان کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے قبضے سے ایک کلو 100 گرام غیرقانونی گانجہ اور چوری کی ایک موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

Noida: Cannabis seller and three car thieves arrested
نوئیڈا: گانجہ فروش اور تین گاڑی چور گرفتار
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 2:14 PM IST

نوئیڈا: پوچھ گچھ میں ملزم نے بتایا کہ یہ موٹر سائیکل اس نے دہلی سے چوری کی تھی۔ وہیں دوسری جانب ضلع گوتم بدھ نگر نوئیڈا کی کاسنہ پولیس نے قصبے کے جیل روڈ تراہے سے تین گاڑی چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ جن کی شناخت عمر ولد چمن ،ساحل ولد حکیم اور عمر ولد شوقین کے طور پر ہوئی ہے۔ جبکہ ایک ملزم شہزاد ابھی فرار بتایا جا رہا ہے۔ ان کے قبضے سے سے ایک ایکو گاڑی اور 3400 روپے برآمد ہوئے ہیں۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

نوئیڈا: باپ بیٹے کو یرغمال بنا کر لاکھوں کی لوٹ

ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایکو گاڑی چوری کر کے اسے شہزاد کو فروخت کیا اور ملنے والی رقم کو آپس میں تقسیم کر لیا۔ شہزاد ابھی فرار ہے، جس کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.