ETV Bharat / city

اے پی: ایک ہی کنبے کے چار افراد کی موت

وشاکھا پٹنم کے مدھرواڑہ علاقے میں ایک فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک این آر آئی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک شدگان میں والدین اور دو بیٹے شامل ہیں۔

AP: Suspected death of 4 members of NRI family due to burns
اے پی:این آرآئی خاندان کے 4افراد کی جھلس جانے سے مشتبہ موت
author img

By

Published : Apr 15, 2021, 7:09 PM IST

Updated : Apr 15, 2021, 7:52 PM IST

ریاست آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم کے مدھرواڑہ علاقہ کے ایک اپارٹمنٹ میں این آر آئی خاندان کے چار افراد جھلس کر فوت ہوگئے۔

ان کی شناخت 50 سالہ بنگارو نائیڈو، ان کی بیوی 45 سالہ ڈاکٹر نرملا، دو بیٹوں 21 سالہ دیپک اور 19 سالہ کشیک کے طور پر کی گئی ہے۔

این آر آئی خاندان وجیانگرم ضلع کا رہنے والا ہے جو 6 ماہ پہلے اس اپارٹمنٹ میں منتقل ہوا تھا۔ پولیس کو اس واقعہ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے کیونکہ اپارٹمنٹ میں بعض جگہ خون کے دھبے پائے گئے جس کے سبب پولیس نے اس معاملے پر شبہ ظاہر کیا ہے۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے۔

یو این آئی

Last Updated : Apr 15, 2021, 7:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.