ETV Bharat / city

آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت طبی کیمپ

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں خط افلاس کے نیچے زندگی گزارنے والے خاندانوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی آیوشمان بھارت اسکیم کی ستائش کی ہے۔

آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت طبی کیمپ
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 5:49 PM IST

جموں اور کشمیر کے ضلع ادھم پور کی عوام نے وزیر اعظم مودی کی آیوشمان بھارت اسکیم کی تعریف کی ہے۔

اور اس اسکیم کا مقصد ہے 50 کروڑ لوگوں کو ہر برس پانچ لاکھ روپے کا بیمہ فراہم کرانا ہے۔

ملک میں 10کروڑ سے زائد خط افلاس کے نیچے زندگی گزارنے والے لوگوں کو فائدہ مل رہا ہے۔

اس سلسلے میں ضلع کے صدرورتی علاقہ کے لوگ کافی خوش ہیں۔

آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت طبی کیمپ

اور اس اسکیم کے تحت اب تک 475 لوگوں کو پنچایت کرہلہ میں ملایا گیا ہے۔جو آگے چل کر بڑھ سکتا ہے۔

وہیں ادھم پور کے ضلع 'طبی افسر ڈاکٹر، کیسی ڈوگرا نے بتایا کہ ضلع بھر میں لوگوں کو گولڈن کارڈ تقسیم کیے جا رہے ہیں اور ضلع میں اب تک 48000 لوگوں کو یہ سہولیات فراہم کی گئیں ہیں۔

علاج کے لیے 24 طبی مراکز اور ضلع ہسپتال موجود ہیں اور مستقبل میں اعداد وشمار اور بھی بڑھنے کی امید ہے۔

اور اسکیم کا مقصد ہے کہ خط افلاس سے نیچے زندگی گزرانے والے لوگوں کو یہ سہولیات فراہم کی جائے۔

Intro:پروفیسر ایس ایم صفدر اشرف نے پیرس میں غذا وتغزیہ کے موضوع پر منعقدہ عالمی کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کیا۔

Body:علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے شعبہ تحفظی و سماجی طب کے چیئرمین پروفیسر ایس ایم صفدر اشرف نے پیرس میں غذا وتغزیہ کے موضوع پر منعقدہ عالمی کانفرنس میں شرکت کی اور کلیدی خطبہ پیش کیا۔

پیرس عالمی کانفرنس میں پروفیسر صفدر اشرف ہندوستان سے اکیلے ہی تھے جنہوں نے ہندوستان کی نمائندگی۔ کانفرنس جولائی کے پہلے ہفتے میں ہوئی تھی۔

اے ایم یو میں زیر تعلیم طلبہ کی صحت اور ان کی تغزیہ کی حالت کے موضوع پر اپنی تحقیق پیش کرتے ہوئے پروفیسر صفدر اشرف نے گزشتہ پچاس برسوں میں غزاوتغزیہ کے
شعبہ میں ہونے والی ترقی اور غیر متعدی امراض میں کھانے کی عادات کا کردار کا تفصیل سے ذکر کیا اور غذا و تغزیہ کے موضوع پر قدیم یونانی کلاسیفکیشن اور جدید پیش رفت کا موازنہ بھی پیش کیا۔ انھوں نے اے ایم یو کے طلبہ کی صحت اور غذائی کیفیت کا تحقیقی جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر طلبہ کا وزن معمول کے مطابق پایا گیا جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ طلبہ کو ملنے والا کھانا دیگر یونیورسٹیوں کے مقابلے عمدہ غذائی قررکا حامل ہوتا ہے۔

پروفیسر صفدر اشرف نے بتایا سروے میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے غیر رہائشی اور رہائشی غیر سبزی (نان ویجیٹیرین) طلبہ کو شامل کیا گیا۔ رہائشی طلبہ کو صرف 36 روپیے میں تین وقت کا کھانا مہیا کرایا جاتا ہے جو نہ صرف ملک بلکہ دنیا کی کسی بھی یونیورسٹی اور کالج کی سب سے کم رقم ہے۔

پروفیسر اشرف نے جنیوا، سوزرلینڈ میں عالمی صحت تنظیم کے ہیڈ کوارٹر یونیسیف اور اقوام متحدہ کے دفتر کا بھی دورہ کیا۔

بائٹ۔۔۔ پروفیسر ایس ایم صفدر اشرف۔۔۔۔شعبہ تحفظی و سماجی طب۔۔۔۔چیئرمین۔۔۔۔۔اجمل خان طبیہ کالج۔۔۔۔ اے ایم یو

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.