ETV Bharat / city

Drainage Issue in udhampur: 'سونتھا اور ستینی میں بارش کے پانی کی نکاسی کا مسئلہ جلد حل ہوگا'

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 4:25 PM IST

ادھمپور ڈپٹی کمشنر اندو کنول چیب نے شہر سے متصل علاقہ سونتھا، ستینی، کاوا، میاں باغ اور بریال کا دورہ کیا اور پانی کی نکاسی Drainage Issues Resolved Soon کے مسئلہ کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

سونتھا اور ستینی میں بارش کے پانی کی نکاسی کا مسئلہ جلد حل ہوگا

ادھمپور ضلع انتظامیہ شہر سے متصل علاقہ سونتھا، ستینی، کاوا، میاں باغ اور بڑیال میں پانی کی نکاسی کے نظام پر کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر اندو کنول چیب نے کاوا اور میاں باغ کے علاقوں کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کی Drainage Issues Resolved Soon یقین دہانی کرائی۔

ویڈیو

واضح رہے کہ برسات کے موسم میں سونتھا، ستینی، میاں باغ اور باریال کے علاقوں میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے۔ تھوڑی سی بارش سے علاقے میں پانی بھر جاتا تا ہے۔ نکاسی کا نظام نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی گھروں، گلیوں اور سڑکوں پر بھرا رہتا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے موٹر کے ذریعے ان علاقوں سے پانی نکالا جاتا ہے۔ رواں برس جب برسات کے دنوں میں سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہوگیا تھا تو ڈپٹی کمشنر نے خود متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا تھا۔ انہوں نے متعلقہ محکمہ کے افسران کو اس سلسلے میں کام شروع کرنے کی ہدایت دی تھی۔'

اس سلسلے میں منگل کے روز ڈپٹی کمشنر ان علاقوں کے دور کے لیے پہنچی جہاں انہوں نے لوگوں کی شکایات سننی اور کاوا، بریال اور میاں باغ کے علاقے میں نکاسی کے مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

انہوں نے علاقے کا پیدل معائنہ کیا۔ لوگوں نے بتایا کہ جب بارش ہوتی ہے تو بارش کا پانی ان کے گھروں، اسکولوں میں بھر جاتا ہے اور انہیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح بارش کا پانی ان کے کھیتوں میں کوڑے کے ساتھ بھرنے سے ان کی زرعی زمین بھی خراب ہورہی ہے۔

لوگوں کے مسائل سننے بعد انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ' عوام کے مسائل کو ہر ممکن حل کرنے کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ستینی اور سونتھا میں پانی کی نکاسی کے لیے ڈرینج چینل کے کام کے لیے ٹینڈر کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ اس وقت بارش نہیں ہے اس لیے یہ کام آسانی سے کیا جا سکتا ہے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.