آج دنیا بھر میں گرو نانک جی کا 550 یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر ادھمپور کے سنگھ سبھا گرو دوارے میں گرو نانک دیوجی کی 550 وی یوم پیدائش جوش خروش کے ساتھ منائی گئی۔
بڑی تعداد میں لوگوں نے گرودوارہ جاکر ملک میں امن و امان کی دعا کی۔
اس موقع پر گردواروں میں خاص لنگر کا اہتمام کیا گیا۔