ETV Bharat / city

کشمیر کی کہانی اور سینڈ آرٹ - srinagar

وادی کشمیر میں جہاں نوجوان مختلف آرٹ اور فن کے شعبوں کی طرف مائل ہورہے ہیں وہیں یہاں کے نوجوان اب سینڈ اینیمیشن کی جانب بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

سینڈ آرٹ
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 3:55 AM IST

Updated : Jul 21, 2019, 4:13 AM IST

اگرچہ اس آرٹ کی طرف یہاں کے بہت کم نوجوان راغب ہورہے ہیں تاہم انہوں نے اس فن کو پہلے پہل اپنے مشغلے کے طور پر لیا ہے اور اب ساحل اس فن کو اپنا ذریعہ معاش بنانا چاہتے ہیں۔

سینڈ آرٹ
سینڈ آرٹ

ساحل منظور کی عمر 23 برس ہے اور وہ سرینگر شہر کے قمرواری علاقے میں رہتے ہیں۔ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے ساحل ویسے تو مکنیکل انجینرینگ کی ڈگری حاصل کی ہے لیکن اب سینڈ آرٹ میں ہی اپنا مستقبل دیکھتے ہیں۔

سینڈ آرٹ
سینڈ آرٹ

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ساحل نے کہا کہ ان کو بچپن سے ہی آرٹ میں دلچسپی تھی اور شوقیہ طور پر اسکیچ بنایا کرتے تھے ، کبھی کبھی جیب خرچ کے لیے اپنے بنائے ہوئے اسکیچز اور تصاویر کو بیچا بھی کرتے تھے۔ اس سے ان کا جیب خرچ تو نکلتا ہی تھا ساتھ ہی ان کی سینڈ ارٹ اور انینیمیشن میں دلچسپی بھی برقرار رہتی تھی۔

سینڈ آرٹ
سینڈ آرٹ

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر مین نامسائل حالات کے چلتے انہوں نے اپنا خالی وقت اپنے شوق میں صرف کرنا شروع کردیا اور اب سینڈ اینیمیشن سے کشمیر کی سچی کہانی دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں۔

ساحل نے مزید کہا کہ انہوں نے یہ فن کسی سے نہیں سیکھا بلکہ یوٹیوب پر ویڈیوز کو دیکھ کر اسے ہی اپنا استاد مان کر اس آرٹ میں مہارت حاصل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ سینڈ اینیمیشن کیلئے ضرورت آپریٹس بھی انہوں نے اپنے گھر پر خود بنایا ہے۔

سینڈ آرٹ

ساحل کا کہنا ہے کہ وہ اس فن کو کشمیر میں فروغ دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انتظامیہ ان کو سینڈ اینیمیشن کو فروغ دینے کے لیے ان کا تعاون کرے۔

Intro:وادی کشمیر میں جہاں نوجوان مختلف آرٹ اور فن کے شعبوں کی طرف مائل ہورہے ہیں وہیں یہاں کے نوجوان اب سینڈ اینیمیشن کی جانب بھی اپنی قسمت آزما رہے ہیں
جی ہاں یہ ہے ساحل منظور جو اس سینڈ اینمیشن کے آرٹ کی مہارت رکھتے ہیں۔

Body: اگچہ اس آرٹ کی طرف یہاں کے بہت کم نوجوان راغب ہورہے ہیں تاہم انہوں نے اس فن کو پہلے پہل اپنے مشغلے طور لیا ہے لیکن ساحل اب اس فن اپنا زریعہ ماش بنانا چاہتے ہیں۔

23 سالہ ساحل منظور سرینگر شہر کے قمرواری علاقے میں رہتے ہیں اور ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ ساحل نے ویسے تو مکنیکل انجیرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے لیکن اب سینڈ آرٹ میں ہی اپنا مستقبل دیکھتے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ساحل نے کہا کہ ان کو بچپن سے ہی آرٹ میں دلچسپی تھی اور شوقیہ طور پر اسکیچ بنایا کرتے تھے۔ اور کبھی کبھی جیب خرچے کے لیے اپنے بنائے ہوئے اسکیچز س اور تصاویر کو بیچا کرتے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ کشمیر مین نامسائل حالات کے چلتے انہوں نے اپنا خالی وقت اپنے شوق میں صرف کرنا شروع کردیا۔ اور اب سینڈ اینیمیشن سے کشمیر کی سچی کہانی دنیا کے سامنے لانا چاہتے ہیں۔

ساحل نے مزید کہا کہ انہوں نے یہ فن کسی سے نہیں سیکھا بلکہ یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر اس آرٹ میں مہارت حاصل کی۔ ان کا کہنا ہے کہ سینڈ اینیمیشن کیلئے ضرورت آپریٹس بھی انہوں نے اپنے گھر پر خود بنایا ہے۔

ساحل کا کہنا ہے کہ وہ اس فن کو کشمیر میں فروغ دینے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انتظامیہ ان کو سینڈ اینیمیشن کو فروغ دینے کے لیے تعاون کرے۔

Conclusion:Byte: Sahil Manzoor
Sand Artist/Animator
Last Updated : Jul 21, 2019, 4:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.