ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں تین ہلاک - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سامبا میں ایک وین فوجی گاڑی سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں تین افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔

accident
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 10:13 PM IST

یہ سڑک حادثہ ضلع کے گھگوال علاقے کے سندھ بری مقام پر رات کے وقت پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار وین، اپنے آگے جانے والی فوجی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔

ہلاک شدگان کی شناخت سنیتا رانی، گوپی کرشن اور ہرش وردھن کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمیوں کی شناخت رینو شرما، شامی دیش راج، آشا رام اور ایک برس کے بچے تاکش اشونی کمار کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:سامبہ ضلع میں منگل کو ایک وین فوجی گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔
یہ سڑک حادثہ ضلع کے گھگوال علاقے کے سندھ بری مقام پر دوران شب پیش آیا۔
اطلاعات کے مطابق ایک تیز رفتار وین، اپنے آگے جانے والی فوجی گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
مرنے والوں کی شناخت سنیتا رانی اہلیہ اشونی کمار ساکنہ چیک ڈولما، گوپی کرشن ولد سوم دت ساکنہ بڈیال اور ہرش بردن ولد بشن دھاس ساکنہ بڈیال کے طور ہوئی ہے۔
اس حادثے میں زخمی ہونے والے چارا فراد کی شناخت رینو شرما اہلیہ آشا رام ساکنہ بڈیال،شامی ولد دیش راج ساکنہ نڈالا، آشا رام ولد سوم دت ساکنہ بڈیال اور ایک سالہ بچہ، تاکش ولد اشونی کمار ساکنہ بڈیال کے طور ہوئی ہے

Body:سامبہ میں وین فوجی گاڑی سے ٹکرائی،3جاں بحق،4زخمی

Conclusion:سامبہ میں وین فوجی گاڑی سے ٹکرائی،3جاں بحق،4زخمی

 سامبہ ضلع میں منگل کو ایک وین فوجی گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔
یہ سڑک حادثہ ضلع کے گھگوال علاقے کے سندھ بری مقام پر دوران شب پیش آیا۔
اطلاعات کے مطابق ایک تیز رفتار وین، اپنے آگے جانے والی فوجی گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
مرنے والوں کی شناخت سنیتا رانی اہلیہ اشونی کمار ساکنہ چیک ڈولما، گوپی کرشن ولد سوم دت ساکنہ بڈیال اور ہرش بردن ولد بشن دھاس ساکنہ بڈیال کے طور ہوئی ہے۔
اس حادثے میں زخمی ہونے والے چارا فراد کی شناخت رینو شرما اہلیہ آشا رام ساکنہ بڈیال،شامی ولد دیش راج ساکنہ نڈالا، آشا رام ولد سوم دت ساکنہ بڈیال اور ایک سالہ بچہ، تاکش ولد اشونی کمار ساکنہ بڈیال کے طور ہوئی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.