ETV Bharat / city

'دفعہ 35 اے پر سوال، بھارت سے الحاق پر سوال اٹھ سکتا ہے'

نیشنل کانفرنس کے نا ئب صدر عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال وزیر اعظم نریندر مودی کی دین ہے۔

نیشنل کانفرنس کے نا ئب صدر عمر عبداللہ
author img

By

Published : Mar 29, 2019, 6:10 PM IST

عمر عبداللہ نے آج راست خطاب میں کہا کہ ' دفعہ 35 اے اور 370 پر بحث شروع کرنے سے الحاق پر سوال اٹھتا ہے، کیونکہ الحاق اسی دفعہ کے شرائط پر مبنی ہے اور ان شرائط کو دوبارہ سے نہیں کھول سکتے ہیں'۔

نیشنل کانفرنس کے نا ئب صدر عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے کہا کہ' اگر یہ خصوصی اختیات نہیں دئے گئے ہوتے تو مہاراجہ سنگھ بھارت کے ساتھ کیسےالحاق کیا ہوتا'۔

انہوں نے کہا کہ 'کشمیر میں دفعہ 35 اے سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے بلکہ نقصان عسکریت پسندی سے ہوا ہے'۔

عمر عبدااللہ نے کہا کہ' 1990 سے قبل ریاست جموں و کشمیر میں ہر ایک انڈسٹری موجود تھی۔وزیر اعظم نے ریاست میں امن و امان کا ماحول پیدا کیا ہوتا تو ہماری معیشت کی یہ حالت نہیں ہوتی'۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ کشمیر میں عسکریت پسندی کے لیے دار بھارت اور پاکستان ذمہ دار ہیں'۔

Intro:
نیشنل کانفرس کے رہنما اور ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبدلا نے آرٹیکل 35a کے معملے پر بھارتہ جنتا پارٹی رہنما اور وزیر خزانہ پر نشانہ سادھا انہوں نےکہا کہ جیٹلی جی کو آرٹیکل 35a پر پوری معلومات نہیں ہیں

Body:سرینگر میں پریس کانفرنس کے دوران عمر عبدلا نے جیٹلی پر نشانہ سادھتے ہوی BJPسرکار آرٹیکل 35a اور 370 کے مارے میں غلط معلومات لوگوں تک پہنچا رہی ہے- یہ دنوں آرٹیکل صرف مسلمانوں کو نہیں بلکہ ریاست کے ہر ایک باشندے کو راحت پہنچا رہا ہے جیٹلی جی کو اس بارے میں پوری معلومات نہیں ہیں" انہوں نے مزید کہا "ریاست کو سب سے زیادہ نقصان آرٹیکل 35a نے نہیں بلکہ بندوق نے پہنچایا ہے "
" اگرچہ ریاست میں کچھ خاص تریکی نہیں ہوی أس کا ذمہوار مودی کی پالیسی ذمہوار ہے
واضح رہے کہ کل جیٹلی نے کل اپنے بلاگ میں آرٹیکل 35a کو " آئیں طور پر خطرناک اور ریاست کی ترقی میں" خلل کرار دیا تھا
ریاست میں آنے والے انتخابات کے متعلق عمر عبدلا کا کہنا تھا کہ " یہ انتخابات ریاست کی پہچان کے لئے ہے- کچھ لوگ ریاست کا آمن اور سیکولرازم سے چھیڑ چھاڑ کرنے میں آمدہ ہے لیکن ہم انھیں کسی بھی قیمت پر کامیاب ہونے نہیں دیں گے-

Conclusion:ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے عمر عبدلا نے کہا کہ یہاں پچھلے 30 سال سے عسکریت پسندی کا سامنہ کر رہے ہیں اور اس کے لئے کچھ حد تک پڑھوسی ملک پاکستان، مرکزی سرکار اور کچھ حد تک ہم سب ذمہوار ہے
"ہم سب کو چاہیے اس معسلے کا حل نکالا جاۓ اور ناکہ ان سب کے لئے کون ذمہوار ہے اس پر بحث کرنی چاہئے " انہوں نے مزید کہا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.