ETV Bharat / city

Kashmir Walla Editor Fahad Shah Arrested :کشمیر والا کے ایڈیٹر فہد شاہ گرفتار - محبوبہ مفتی کا لیٹسٹ ٹویٹ

جموں و کشمیر پولیس نے حالیہ پلوامہ انکاؤنٹر میں غلط رپورٹنگ کے الزام میں کشمیر والا کے ایڈیٹر فہد شاہ کو گرفتار کیا Kashmir Walla Editor Fahad Shah Arrested ہے۔ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے فہد شاہ کی گرفتاری پر مذمت Mehbooba Mufti on Fahad Shah Arrestکرتے ہوئے کہا کہ 'کتنے فہد کو گرفتار کرو گے'۔

kashmir-walla-editor-fahad-shah-arrested-by-police
:کشمیر والا کے ایڈیٹر فہد شاہ گرفتار
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 10:04 PM IST

Updated : Feb 4, 2022, 11:03 PM IST

پلوامہ: پلوامہ کے نائرہ علاقے میں حالیہ انکاؤنٹر میں غلط رپورٹ شائع کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کشمیر والا کے ایڈیٹر فہد شاہ کو آج شام پولیس نے گرفتار Kashmir Walla Editor Fahad Shah Arrested کیاہے۔

اس سے پہلے جموں و کشمیر پولیس نے پلوامہ کے نائرہ میں ہوئے انکاؤنٹر کی غلط رپورٹ شائع کرنے کے خلاف کارروائیFalse Reporting of Pulwama Encounter کرتے ہوئے دو صحافی فہد احمد شاہ اور ماجد حیدری کو سمن جاری Police Summons Two Journalists کیا تھا۔
ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا اس معاملے میں ایف آئی آر نمبر 19/2022 پولیس اسٹیشن پلوامہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

محبوبہ ٹویٹ
محبوبہ ٹویٹ

پولیس افسر نے کہا کہ صحافیوں نے واقعہ کے حوالے سے 'غلط خبر' شائع کی ہے۔ سیکشن 160 سی آر پی سی کے تحت متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعہ جاری کردہ سمن میں دونوں سے کہا گیا کہ وہ پلوامہ پولیس اسٹیشن میں پیش ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:Pulwama Encounter Aftermath: انکاؤنٹر کی غلط رپورٹنگ پر دو صحافیوں کو سمن

وہیں اس سلسلے میں مزید کئی صحافیوں کو بھی پولیس نے طالب کرلیا ہے اور ان سے تحقیقات کی گئی جس کے بعد انہیں چھوڑ دیا گیا۔

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے صحافی فہد شاہ کی گرفتاری کی مذمت کیMehbooba Mufti on Fahad Shah Arrest ہے۔

سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ "حق کے لیے کھڑا ہونا ملک دشمنی سمجھا جاتا ہے۔ شدید عدم برداشت اور آمرانہ حکومت کو آئینہ دکھانا بھی ملک دشمنی ہے۔"

اُن کا مزید کہنا ہے کہ "فہد کا صحافتی کام خود بولتا ہے اور زمینی حقیقت کی عکاسی کرتا ہے جو حکومت ہند کے لیے ناگوار ہے۔ کتنے فہد کو گرفتار کرو گے؟

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ضلع میں ہونے والے جھڑپ میں چار عسکریت پسند ہلاک ہوئے تھے جبکہ ان اداروں نے ایک کو عام شہری کے بطور پیش کرنے کی کوشش کی تھی۔جس کے بعد پولیس نے ان کے خلاف کارروائی کرنے شروع کی ہے۔

Last Updated : Feb 4, 2022, 11:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.