اس مفاہمت نامے سے جے ایس ڈبلیو فاؤنڈیشن سی ایس آر کے تحت ان دو تاریخی باغات کے تحفظ میں مالی اور تکنیکی طور پر حکومت کو مدد فراہم کرے گی۔
اس موقع پر جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے تاریخی مقامات کے تحفظ میں مفاہمت نامے پر دستخط کو ایک نئی شروعات قرار دیا ،جو کہ جموں وکشمیر کی بھر پور ثقافتی ورثہ کی میراث کی علامت ہے۔
انہوں نےکہا کہ جے ایس فاؤنڈیشن اپنی تکنیکی مہارت سے ان باغات کے تحفظ کے کام کو احسن طریقے سے انجام دےگا۔ نشاط باغ کے تحفظ اور بحالی منصوبے کی تخمینہ لاگت 7کروڑ ہے جبکہ اسی طرح کا تخمینہ شالیمار باغ کے لیے بھی بنایا گیا ہے۔
-
J&K Govt inked MoU with @JSWFoundation for restoration & conservation of Shalimar&Nishat Gardens. As part of this commitment,JSW foundation led by Chairperson @SangitaSJindal will assist & support J&K Govt both financially&technically in preserving two heritage gardens under CSR. pic.twitter.com/X4H1zGkHWK
— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) July 28, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">J&K Govt inked MoU with @JSWFoundation for restoration & conservation of Shalimar&Nishat Gardens. As part of this commitment,JSW foundation led by Chairperson @SangitaSJindal will assist & support J&K Govt both financially&technically in preserving two heritage gardens under CSR. pic.twitter.com/X4H1zGkHWK
— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) July 28, 2021J&K Govt inked MoU with @JSWFoundation for restoration & conservation of Shalimar&Nishat Gardens. As part of this commitment,JSW foundation led by Chairperson @SangitaSJindal will assist & support J&K Govt both financially&technically in preserving two heritage gardens under CSR. pic.twitter.com/X4H1zGkHWK
— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) July 28, 2021
مزید پڑھیں:
ایل جی نے خطے میں سیاحوں کی آمد میں اضافے کے مقصد سے جموں صوبے کے ثقافتی ورثے کے فروغ اور تحفظ کے لیے انتطامیہ کی طرف سے اٹھائے جارہے اقدامات کا بھی ذکر کیا ۔
انہوں نے کہا کہ انتطامیہ شیو کھوری جیسے ممتاز زیارت گاہوں کی بحالی پر کام کررہی ہے جبکہ سری وینکٹیشور سوامی مندر وغیرہ بھی اس میں شامل ہیں جس سے سیاحتی شعبے کی ترقی کے علاوہ یہاں کی معیشت کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔