ETV Bharat / city

بڈگام :انٹرزونل والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح - ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے والی بال کھلاڑی

اس ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے والے والی بال کھلاڑی آگے جاکر نیشنل لیول ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔

بڈگام :انٹرزونل والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

author img

By

Published : Aug 28, 2021, 3:37 PM IST

ضلع بڈگام میں آج ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس سروسز غضنفر علی نے انٹر زونل ڈسٹرکٹ لیول والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا ہے ۔

اس دوران جوائنٹ ڈائریکٹر یوتھ اسپورٹس کے علاوہ ڈسٹرک یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس افسر بھی موجود رہے۔ وہیں محکمہ کے دیگر افسران بھی اس موقع پر حاضر رہے۔ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ اسپورٹس اسٹیڈیم بڈگام میں کھیلا جا رہا یے۔
ٹورنامنٹ میں ضلع بڈگام کے تمام زونز کے کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ یہ ٹورنامنٹ انڈر-14 اور انڈر -17 کھلاڑیوں کے لئے منقعد کی گیا ہیں۔

بڈگام :انٹرزونل والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

والی بال کھلاڑی جو اس ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کریں گے وہ پھر آگے جاکر نیشنل لیول ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے. اس لیے یہ ٹورنامنٹ والی بال کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے تصویر کیا جاتا ہے ۔
ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس غضنفر علی نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بڈگام کے کھلاڑیوں کو فروغ دینے اور ان کے کھیل کو بہتر بنانے کے لیے آنے والے وقت میں گراؤنڈ کے علاوہ دیگر سہولتیں بھی فراہم کئے جائیں گے ۔

اسپورٹس اسٹیدیم بڈگام کی خستہ حالی کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گراؤنڈ کے منیجر کو ہدایت دی گئی ہے کہ گراؤنڈ کی اچھی طرح دیکھ بال کرکے روزانہ پانی اور دیگر کاموں کو انجام دیں۔

مزید پڑھیں:

ٹورنامنٹ کے افتتاح سے کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران کھلاڑیوں نے بہتر کھیل اور بری عادتوں سے پاک رہنے کا حلف لیا اور اس کے بعد سلامی بھی دی۔ وہیں ڈائریکٹر یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس مہمان خصوصی غضنفر علی نے پریڈ کی سلامی لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.