ETV Bharat / city

کورونا ایس او پیز پرعمل نہ کرنے سے لاک ڈاؤن کی نوبت آسکتی ہے: ڈی سی سرینگر - etv urdu news

سرینگر میں حالیہ چند دنوں سے کووڈ معاملات میں اضافے کو دیکھنے کو ملا ہے۔ اس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ سرینگر نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سبھی کا تعاون طلب کیا ہے۔

کورونا ایس او پیز پرعمل نہ کرنے سے لاک ڈاؤن کی نوبت آسکتی:ڈی سی سرینگر

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 9:07 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسد نے منگل کے روز تاجروں اور نجی کلنیکس کے نمائندوں کے ساتھ ایک ہنگامی میٹنگ کی جس میں انہوں نے سبھوں کا تعاون طلب کیا۔ ڈی سی نے تاجروں پر زور دیا کہ کورونا کے رہنما خطوط پر عمل پیرا رہیں اور گاہکوں کو بھی اس کا پابند بنائیں۔

کورونا ایس او پیز پرعمل نہ کرنے سے لاک ڈاؤن کی نوبت آسکتی:ڈی سی سرینگر

انہوں نے کہا اگر کووڈ کیسز میں اضافہ ہوتا ہے تو پھر سے لاک ڈاؤن لگانے کی نوبت آسکتی ہے۔

مزید پڑھیں:کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ پروٹوکال کی خلاف ورزی: ضلع مجسٹریٹ سرینگر

واضح رہے جموں وکشمیر میں روزانہ کووڈ 19 مثبت معمالات میں 55 سے 60 فیصد کورونا معاملات صرف سرینگر سے ہی سامنے آرہے ہیں،جس کے نتیجے میں سرینگر کے 22 سے زائد علاقوں کو کنٹیمنٹ زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

ہم آپ کو بتا دیں جموں و کشمیر میں آج کورونا وائرس کے 145 نئے مثبت معاملے سامنے آئے، جن میں صوبے جموں سے24 جبکہ کشمیر سے 121 معاملے درک کئے گے۔جبکہ 02 اموات بھی درج کئے گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.