ETV Bharat / city

CRPF Man Dies Of Cardiac Arrest: حرکتِ قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 5:00 PM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں اتوار کے روز سکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ crpf-man-dies-of-cardiac-arrest

crpf-man-dies-of-cardiac-arrest
حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

جموں و کشمیر ک گرمائی دارالحکومت سرینگر میں اتوار کے روز ایک سی آر پی ایف اہلکار کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی CRPF Man Dies Of Cardiac Arrest ہے۔

پولیس کے ایک سینیئر آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "سرینگر کے کرن نگر علاقے میں واقع سی آر پی ایف ایک ہیڈ کوارٹر میں ایک اہلکار اچانک بے ہوش ہو گیا۔

انہوں نے کہا کہ اہلکار کو ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم مزکوہ جوان نے راستے میں ہی دم توڑ دیا ہے۔

اُن کا مزید کہنا ہے کہ اہلکار کی شناخت اسسٹنٹ سب انسپکٹر گلزار لال کے طور پر ہوئی ہے اور وہ سی آر پی ایف ڈی کوئی 23 بٹالین میں تعینات تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.