ETV Bharat / city

Chairman DDC Budgam ڈی ڈی سی چیئرمین نذیر احمد خان کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

بڈگام کے ڈی ڈی سی چیئر مین نذیر احمد خان نے کہا بڈگام میں فلاح و بہبود کی سرگرمیاں جاری ہیں، حالانکہ دوسری جانب لوگوں کا الزام ہے کہ نذیر احمد خان نے صرف بیروہ میں ہی ترقیاتی کام انجام دیے ہیں۔ Nazir Ahmed Khan reviewed the development works

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 4:30 PM IST

Updated : Sep 19, 2022, 4:57 PM IST

انٹر ویو
انٹر ویو

بڈگام: جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام کے ڈی ڈی سی چیئر مین نذیر احمد خان کا کہنا ہے کہ بڈگام میں ترقیاتی سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں۔انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا بڈگام میں فلاح و بہبود کی سرگرمیاں جاری ہیں، حالانکہ دوسری جانب لوگوں کا الزام ہے کہ نذیر احمد خان نے صرف بیروہ میں ہی ترقیاتی کام انجام دیے ہیں۔ Nazir Ahmed Khan reviewed the development works

انٹر ویو

جب نذیر احمد خان سے اس الزام کے تعلق سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا یہ الزم بے بنیاد ہے،صرف بیروہ میں ہی کام نہیں ہورہا ہے بلکہ پورے ضلع میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع کے لوگوں کو بہت جلد نیا اسپتال ملے گا، اور اس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بڈگام میں آگے بھی بہت سارے ترقیاتی کام ہونگےاور لوگوں کو سہولت فراہم ہوگی۔

مزید پڑھیں:DDC Budgam calls on Lt Governor چیئرپرسن ڈی ڈی سی بڈگام کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

سڑکوں کی مرمت اور میکڈمائزیشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بڈگام کی سڑکوں کو ٹھیک کیا جارہا ہے اور ہمہامہ بڈگام روڈ کو بھی بہت جلد ٹھیک کیا جائے گا۔

Last Updated : Sep 19, 2022, 4:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.