ETV Bharat / city

آپسی بحث و تکرار پر فوجیوں کا سخت ردعمل

چشم دید گواہوں کے مطابق فوجی اہلکاروں سے ہوئی آپسی تکرار کے بعد فوجیوں نے نوجوانوں پر سخت ردعمل دکھایا۔

آپسی بحث و تکرار پر فوجیوں کا سخت ردعمل
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 8:48 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے آری ہل گاؤں میں اس وقت حالات کشیدہ ہوئے جب فوجی اہلکاوں نے مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے ہوا میں گولیاں چلائیں۔

واضح رہے کہ فوجی اہلکار گذشتہ دن ہوئے آری ہل گاؤں میں بارودی دھماکہ سے متعلق پوچھ گچھ کر رہے تھے۔

فوجی اہلکاروں نےمقامی لوگوں سے سڑک کے کناروں کو صاف رکھنے کو کہا جس کو لیکر مقامی نوجوان سے بحث و تکرار ہو گئی۔

چشم دید گواہوں کے مطابق فوجی اہلکاروں سے ہوئی آپسی تکرار کے بعد فوجیوں نے نوجوانوں پر سخت ردعمل دکھایا۔

جس پر مقامی لوگوں نے سخت ناراضگی ظاہر کی جس کے سبب کچھ ہی منٹ میں جھڑپ شروع ہوگئی۔

لوگوں نے الزام عائد کیا کہ اس دوران اہلکاروں نے کئی افراد کی پٹائی کی۔ اور درجنوں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ بھی ہوئی۔

فوجی اہلکاروں نے مشتعل لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے ہوا میں گولیاں بھی چلائیں۔

اطلاع کے مطابق فوجیوں نے لوگوں کی پٹائی کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے کے الزام کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے آری ہل گاؤں میں آج اس وقت حالات کشیدہ ہوئے جب فوجی اہلکاوں نے مشتعل حجوم کو منتشر کرنے کے کئے ہوا میں گولیاں چلائیں۔

Body:شوکت ڈار۔۔۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے آری ہل گاؤں میں آج اس وقت حالات کشیدہ ہوئے جب فوجی اہلکاوں نے مشتعل لوگوں کو منتشر کرنے کے کئے ہوا میں چند گولیاں چلائیں۔
تفصیلات کے مطابق فوجی اہلکار آری ہل گاؤں میں حال ہی میں ہوئے بارودی دھماکہ کے بارے پوچھ گچھ کر رہے تھے۔ فوجی اہلکاروں نے اس دوران مقامی لوگوں سے سڑک کے کناروں کو صاف رکھنے کو کہا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ اس پر نوجوانوں نے سخت ردعمل دکھایا جس کے بعد گرم گفتاری ہوئی۔ اس پر مقامی لوگوں نے سخت ردعمل دکھایا اور کچھ ہی منٹ بعد جھڑپ شروع ہوئی۔
لوگوں نے الزام عائد کیا کہ اس دوران اہلکاروں نے کئی افراد کی پٹائی کی۔ جبکہ درجنوں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ بھی ہوئی۔ اس دوران فوجی اہلکاروں نے مشتعل لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے ہوا میں گولیاں بھی چلائیں۔
تاہم واقعہ کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہ ہو سکی ہے۔
ادھر فوج نے لوگوں کی پٹائی کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے کے الزام کو سرے سے نکار دیا ہے۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔۔
جنوبی ضلع پلوامہ کے آری ہل گاؤں میں آج اس وقت حالات کشیدہ ہوئے جب فوجی اہلکاوں نے مشتعل حجوم کو منتشر کرنے کے کئے ہوا میں گولیاں چلائیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.