ETV Bharat / city

نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل - beaten

راجستھان کے ضلع شری گنگا نگر کے ہندو ملكوٹ تھانہ علاقہ میں نصف شب کوگھر میں گھسے ایک نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔

نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 3:28 PM IST

تھانہ انچارج مجید خان نے آج بتایا کہ پاکستانی سرحد پر واقع کھکھان گاؤں میں بستی رام نائک (30) رات ڈھائی بجے ایک گھر میں مبینہ طور پر گھس گیا۔ اس کا پتہ چلنے پر گھر والوں نے اسے لاٹھیوں سے اس کی پٹائی کردی۔

صبح تقریبا ساڑھے تین بجے اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور شدید زخمی بستی رام کو هندو ملکوٹ کے سرکاری ا سپتال پہنچایا، لیکن اس نے زخموں کی تاب نہ لا کر راستے میں ہی دم توڑ دیا ۔پولیس نے بتایا کہ متوفی کے والد گردھاری لال نے كرشن لال، رامیشور نائک اور 4-5 دیگر افراد کے خلاف قتل کا معاملہ درج کرایا ہے۔

Intro:Body:

barktun nisa

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.