ETV Bharat / city

'علماء کی تاریخ سے واقفیت لازمی' - سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

سوشل میڈیا پر ایک نامعلوم شخص کا ایسا ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں نامعلوم شخص نے علماء پر طنز کرتے ہوئے بدکلامی کا بھی ارتکاب کیا ہے جس کے جواب میں مدرسہ شیخ الہند کے مہتمم مفتی اسد قاسمی نے کہا کہ اس نامعلوم شخص کو شاید علماء کی تاریخ معلوم نہیں ہے۔

Mufti Asad responded to the video viral
مدرسہ شیخ الہند کے مہتمم مفتی اسد قاسمی
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 9:57 PM IST

وائرل ویڈیو کے بعد مدرسہ شیخ الہند کے مہتمم مفتی اسد قاسمی نے کہا کہ 'جب ملک میں انگریزوں کا راج تھا تب شیخ الہند انگریزوں سے لوہا لیتے ہوئے جیل گئے اور اُن کو کالا پانی کی سخت سزا دی گئی ہے اور آزادی کی لڑائی لڑتے ہوئے بہت سارے علماء کو شاملی میں پھانسی دی گئی۔

مدرسہ شیخ الہند کے مہتمم مفتی اسد قاسمی

مفتی اسد قاسمی نے مزید کہا کہ 'ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ علماء ملک میں قانون اور آئین کی حد میں کسی بھی پرتشدد تحریک کی مخالفت کرتے ہیں کیونکہ قانون کی پاسداری بھی ضروری ہے۔

مفتی اسد نے کہا کہ 'اس نوجوان نے جمیعت جیسی تنظیم کو بھی نشانہ بنایا ہے، اسے یہ معلوم نہیں کہ جمیعت نے ملک میں الگ الگ علاقوں میں عوام کی کتنی خدمت کی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ 'اس نامعلوم شخص کو ایک ویڈیو اور وائرل کرکے جس میں اس کو علماء سے معافی مانگنی چاہیے۔

مفتی اسد قاسمی نے کہا کہ 'مدارس میں ہی پڑھ کر بہت بڑے بڑے عالم نکلے ہیں جنہوں نے قومی اور عالمی طور پر اسلام اور اخلاق کا پرچم لہرایا ہے۔

واضح رہے کہ مدارس کے طلباء نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد پولیس نے 250 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کیا، مقدمہ درج ہونے کے بعد دارالعلوم کے مہتمم نے بیان جاری کیا تھا کہ یہ ہمارے کسی بھی مدرسے کے طلباء نہیں ہے جس کو لیکر یہ نامعلوم شخص اپنا غصّہ ظاہر کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبند علاقے میں سوشل  میڈیا پر ایک نامعلوم شخص کا ویڈیو   وائرل ہو رہا ہے۔  جس میں اس شخص نے علماء پر نشانہ بنایا ہے اور علماء کے خلاف بد زبانی کا بھی استمعال کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں دار العلوم کے مہتمم مفتی عبول قسم بنارسی کے بیان پر بھی غصّہ ظاہر کرتا ہوا نظر آ رہا ہے

Body:اسکے جواب میں مدرسہ شیخ ال ہند کے مہتمم  مفتی اسد قاسمی نے کہا کہ اس نامعلوم شخص کے شاید  علماء کی تاریخ معلوم نہیں ہے۔  جب ملک میں انگریزوں کا  راج تھا۔ تب شیخل ہند انگریزوں سے لوہا لیتے ہوئے جیل گئے اور اُن کو کالا پانی کی سخت سزا دی گئی ہے۔ اور آزادی کی لڑائی لڑتے ہوئے بہت سارے علماء کو شاملی میں پھانسی دی گئی۔ مفتی اسد قاسمی نے کہا کہ اس نہ معلوم  شخص کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ علماء ملک میں قانون  اور آئین کی حد میں کوئی بھی تحریک  یہ خلافت کرتے ہیں  کیونکہ قانون کی پاسداری بھی ضروری ہے۔  مفتی اسد نے کہا کہ اس نہ معلوم نوجوان نے جمیعت جیسی تنظیم کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ اسے یہ  معلوم نہیں کہ جمیعت نے ملک میں الگ الگ علاقوں میں عوام کی  کتنی خدمت کی ہے۔  انھونے کہا کہ اس نہ معلوم شخص کو ایک وڈیو اور وائرل کرنی چاہیے جس میں اس کو علماء سے معافی  مانگنی چاہیے۔ 

مفتی اسد قاسمی نے کہا کہ  مدارس میں ہی  پڑھ کر بہت بڑے بڑے عالم نکلے ہیں۔ جنہوں نے قومی اور عالمی طور پر اسلام اور اخلاق کا پرچم لہرایا ہے۔  

آپکو بتا دیں کہ مدارس کے طلباء نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد پولیس نے 250 طلباء کے خلاف مقدمہ درج کر دیا تھا۔ مقدمہ ہونے کے بعد دار العلوم کے مہتمم نے ایک بیان جاری کیا تھا کہ یہ ہمارے کسی بھی مدرسے کے طلباء نہیں ہے۔  جس کو لیکر یہ نامعلوم شخص اپنا  غصّہ ظاہر کرتا ہوا نظر آ رہا ہے 

Conclusion:بائٹ01۔ مفتی اسد قاسمی 

اتحادِ علماء ہند
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.