ETV Bharat / city

Lover Killed Girl in Saharanpur: سہارنپور میں سر پھرے عاشق نے کیا لڑکی کا قتل - Anuj Killed Girl Saharanpur

اترپردیش کے سہارنپور میں ایک نوجوان نے یکطرفہ پیار میں لڑکی کا قتل کردیا Lover Killed Girl in Saharanpur ۔ لڑکی کا رشتہ کسی دوسری جگہ طے ہوگیا تھا، جس سے ناراض انوج نے اسے چاقو سے حملہ کر قتل کردیا۔

Beheaded Lover killed
Beheaded Lover killed
author img

By

Published : Jan 4, 2022, 11:31 AM IST

سہارنپور: سہارنپور کے تھانہ ناگل کے درمیان بازار میں ایک نوجوان نے لڑکی کو گھر کے قریب چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ علاج کے دوران لڑکی کی ضلع ہسپتال District Hospital Saharanpur میں موت ہو گئی۔ اس معاملہ میں پولیس نے کئی ٹیمیں تشکیل دے کر ملزم نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

سہارنپور ضلع کے تھانہ ناگل قصبہ Police Station Nagal Qasba کا ہے، جہاں 22 سالہ لڑکی دیپا اپنے گھر کے قریب اپنے کسی رشتہ دار کے پاس گئی ہوئی تھی، جب وہ وہاں سے واپس اپنے گھر جا رہی تھی تو انوج Anuj Killed Girl Saharanpur نامی ایک عاشق نے اس پر حملہ کردیا۔ لڑکی کے سر اور ہاتھ پر چاقو سے وار کیے گئے، لڑکی زخمی ہو کر وہیں گر گئی۔ لڑکی کو فوری طور پر ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں علاج کے دوران لڑکی کی موت ہو گئی۔

ویڈیو دیکھیے۔

متوفی لڑکی کی والدہ نے انوج نامی نوجوان پر الزام لگایا ہے۔ انوج دیپا سے ایک طرفہ پیار کرتا تھا لیکن دیپا کا رشتہ کہیں اور طے ہوگیا، جس کے بعد انوج ناراض ہوگیا اور آج موقع ملتے ہی اس نے اس واردات کو انجام دیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوع کا معائنہ کیا اور ملزم نوجوان کو بھی گرفتار کرلیا۔

مزید پڑھیں:

تھانہ ناگل کے ریلوے روڈ Nagal Police Station پر شام تقریباً 4:45 پر ایک لڑکی کو چاقو مار کر بری طرح زخمی کر دیا، جس نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ ملزم کے خلاف 4 سال پہلے مقدمہ درج ہوا تھا۔ اس نے آج یہ واقعہ انجام دیا کیونکہ وہ اس سے شادی کرنا چاہتا تھا اور گھر والے شادی کے لیے تیار نہیں تھے۔ ملزم انوج کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس کے دو ساتھیوں کو بھی پولیس گرفتار کرنے میں لگی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.