ETV Bharat / city

رامبن میں شجر کاری کا آغاز - Ramban

ریاست جموں و کشمیر میں شجر کاری کا موسم شروع ہوتے ہی بازاروں میں پیڑ پودوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

رامبن میں شجر کاری کا آغاز
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 8:38 PM IST

ریاست کے تمام اضلاع میں پھل دار و دیگر مختلف اقسام کے پیڑ پودوں کے اسٹال قائم کئے گئے ہیں، جن میں خاص کر سیب کے پیڑ پودوں کی خریدوفروخت عروج پر ہے۔

گزشتہ برسوں کے مقابلے میں رواں برس سیب کے پیڑوں کی قیمت میں کافی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔سیب کے ایک پیڑ کو دو سو سے تین سو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

رامبن میں شجر کاری کا آغاز

پیڑ فروخت کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ پیڑوں کی کمی اور خریداروں کی بڑھتی مانگ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

ریاست کے تمام اضلاع میں پھل دار و دیگر مختلف اقسام کے پیڑ پودوں کے اسٹال قائم کئے گئے ہیں، جن میں خاص کر سیب کے پیڑ پودوں کی خریدوفروخت عروج پر ہے۔

گزشتہ برسوں کے مقابلے میں رواں برس سیب کے پیڑوں کی قیمت میں کافی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔سیب کے ایک پیڑ کو دو سو سے تین سو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

رامبن میں شجر کاری کا آغاز

پیڑ فروخت کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ پیڑوں کی کمی اور خریداروں کی بڑھتی مانگ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Intro:رامبن// ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں برف باری سے پھل دار درختوں کا نقصان کی بھرپائ کے لئے شجر کاری کا موسم شروع ہوتے ہی بازاروں میں پھل دار پودوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ عروج پر ہے
ضلح رامبن کی سب ڈویزن بانہال میں سب سے زیادہ بھیڑ دیکھنے کو ملی جہاں دور دراز سے لوگ پھل دار درختوں کی خرید کے لئے آئے تھے
بازاروں میں پھلدار مختلف اقسام پیڑ و پودوں کے آسٹال قائم کئے گئے جن میں خاص کر سیب، آخروٹ، خوبانی، کے پیڑ پودوں کی خرید و فروخت عروج پر ہے زمینداروں نے خصوصی پودوں کے لئے لوڈ کیرئر (Loadcare ) بوک کرکے گھروں کی طرف لے رے ہیں گزشتہ برس کے مقابلہ میں رواں برس اخروٹ کے پیڑ پودوں کی خرید و فروخت زیادہ ہے اخروٹ کے ایک پیڑ کی قمیت دوسو سے تین سو تک فروخت کیا جا رہا ہے ۔ ایک زمیندار حاجی عبداللہ نے کہا پیڑ لگانا سواب کا کام ہے علاوہ اپنی اور ریاست کی ترقی ہے اس لئے موضوں وقت پر ہر زمیندار کو پھل دار درخت لگا نے چاہئے ۔
پیڑ فروخت کرنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ پیڑوں کی کمی اور خریداری کی بڑھتی مانگ کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ یو آ ہے ایک تاجر محمد سجاد نے کیا رواں سال زمینداروں کے پھل دار درختان کے ساتھ ساتھ انکی کی پودوں کو بھیم زبردست نقصان ہوا ہے
انہوں نےکہا پھل دار پیڑوں کی نرسری تیار کرنے کے تئیں گھٹتے رجحان کی وجہ سے پیڑوں کی تعدار کا فی کمی آگئ یے وہی گزشتہ برس کی طرف باری سے اخروٹ اور سیب کے پیڑوں نقصان پہنچنے کی وجہ سے مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔


VISUALS....
byte local Ghulam Mohd
byte....Local Haji Assadullah....
Byte


Body: نےکہا پھل دار پیڑوں کی نرسری تیار کرنے کے تئیں گھٹتے رجحان کی وجہ سے پیڑوں کی تعدار کا فی کمی آگئ یے وہی گزشتہ برس کی طرف باری سے اخروٹ اور سیب کے پیڑوں نقصان پہنچنے کی وجہ سے مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔


Conclusion: انہوں نےکہا پھل دار پیڑوں کی نرسری تیار کرنے کے تئیں گھٹتے رجحان کی وجہ سے پیڑوں کی تعدار کا فی کمی آگئ یے وہی گزشتہ برس کی طرف باری سے اخروٹ اور سیب کے پیڑوں نقصان پہنچنے کی وجہ سے مانگ میں کافی اضافہ ہوا ہے ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.