ETV Bharat / city

'کشمیری ڈرائیوروں کے ساتھ ناانصافی کیوں' - Srinagar

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر نگروٹہ کے قریب ہزاروں گاڑیاں درماندہ ہونے کے باعث ڈرائیوروں اور مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سینکڑوں گاڑیاں درماندہ
author img

By

Published : May 25, 2019, 11:59 PM IST

ڈرائیورز کا الزام ہے کہ محکمہ پولیس کے اہلکاروں کی جانب سے جموں اور ادھمپور کی گاڑیوں کو جانے کی اجازت کی جاتی ہے جبکہ بلا وجہ کشمیری گاڑیوں کو روک لیا جاتا ہے۔

ڈرائیورز نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری ڈرائیورز کے ساتھ سوتیلے پن کا سلوک کیا جا رہا ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سینکڑوں گاڑیاں درماندہ
ڈرائیورز کا الزام ہے کہ کشمیری ڈرائیورز کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ بھی کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ ریاست میں گزشتہ کئی روز سے مسلسل بارش ہو رہی ہے ،جس کی وجہ سے ضلع رامبن میں شاہراہ کے کئی مقامات پر چٹانیں کھسک گئی تھیں۔

نمائندے کے مطابق چٹانیں گر نے کے پیش نظر انتظامیہ نے شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد و رفت کو معطل کر دیا تھا۔

ڈی ایس پی نیشنل ہائی وے رامبن، سریش شرما نے قومی شاہراہ کو بحال کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

Intro:جموں قومی شاہراہ بند ڈرائیور اور مسافیر پریشان ۔

قومی شاہراہ پر نگروٹہ کے قریب گھاڈیوں کو روکا گیا جس پر ڈرائیوروں نے الزام عائد کیا کہ ان کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا

جموں شاہراہ پر کو سنیچر کے روزبھاری بارشوں کے نتیجے میں پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق مذکورہ شاہراہ پر رامبن ضلع میں کئی مقامات پر پسیاں گر آئی ہیں۔

حکام نے کہا کہ بیٹری چشمہ علاقے میں آج صبح ایک بھاری پسی گر آئی جس کو ہٹانے کا کام جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ دو روز سے کشمیر شاہراہ پر مسلسل بارشیں ہورہی ہیں۔

ڈی ایس پی نیشنل ہائی وے رامبن، سریش شرما کے مطابق پسیاں ہٹانے کا کام جاری ہے تاکہ ٹریفک کی بحالی عمل میں لائی جاسکے۔انہوں نے کہا کہ بحالی کے کام میں کچھ گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

آج جموں سے سرینگر کی طرف گاڑیوں کو چلنے کی اجازت تھی

Body:جموں قومی شاہراہ بند ڈرائیور اور مسافیر پریشان ۔

Conclusion:جموں قومی شاہراہ بند ڈرائیور اور مسافیر پریشان ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.