ETV Bharat / city

'اردو ڈائریکٹوریٹ ہی فروغِ اردو میں رکاوٹ' - ڈاکٹر خالد انور

بہار قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر خالد انور نے اردو ڈائریکٹوریٹ کو فروغ اردو کے لیے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 11:33 PM IST

انہوں نے کہا کہ' اردو ڈائریکٹوریٹ اپنے ہدف سے بھٹک کر صرف ادبی پروگراموں میں مصروف ہے۔ انہوں نے ڈائریکٹوریٹ کے افسران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے اردو کا فروغ نہیں ہو رہا ہے۔

بہار قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر خالد انور

انہوں نے کہا کہ' اردو ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی سے بہار کے دو کروڑ اردو آبادی میں مایوسی پھیل رہی ہے۔ بہار قانون ساز کونسل میں آج وقفہ صفر کے دوران قانون ساز کونسل کے رکن خالد انور نے ایک نوٹس کے ذریعے حکومت کی اس جانب توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی، انہوں نے کہا کہ اردو ڈائریکٹوریٹ اپنے ہدف سے بھٹک کر اردو کے نفاذ کے لیے عملی کارکردگی نہ کرتے ہوئے صرف چھوٹے موٹے ادبی پروگراموں پر منحصر ہے'۔

وزیر اعلی نتیش کمار نے اردو کی بہتری اور عملی نفاذ کے لیے ڈائریکٹوریٹ کو الگ سے بجٹ دیا ہے لیکن ڈائریکٹوریٹ کے افسران کوتاہی برت رہے ہیں۔

خالد انور نے کہا کہ نتیش کمار کی حکومت نے اردو کے فروغ اور عملی نفاذ کے لیے اردو ڈائریکٹوریٹ کو محکمہ کابینہ کے تحت رکھا تاکہ اردو کو ریاست میں فروغ ملے لیکن افسران کی لاپرواہی کی وجہ سے اردو ڈائریکٹوریٹ کا جو مقصد تھا وہ فوت ہوکر رہ گیا ہے۔

نتیش کمار نے اس جانب خصوصی طور پر دلچسپی دکھائی اور کابینہ سکریٹیریٹ کے تحت رکھا اس کے لیے علیحدہ بجٹ مختص کیا گیا، تاکہ اردو کی ترقی ہو۔

اردو افسران کی بلاک کی سطح پر جو بحالیاں ہونی چاہیے تھیں وہ نہیں ہو رہی ہیں، اس سطح پر اردو میں جو کام ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ہو پا رہا ہے اس کے برعکس اردو ڈائریکٹوریٹ چھوٹے چھوٹے پروگرام کرا کر واہ واہی کر رہی ہے، میں نے اسی بات کی طرف حکومت کی توجہ دلائی کہ جو کام ہونا چاہئے تھا اردو کے لیے وہ ہونا چاہیے حکومت اس کے لیے بہت سنجیدہ ہے۔

ایک سوال کے جواب میں خالد انور نے کہا کہ اردو ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے جو اردو ادب کے پروگرام کرائے جا رہے ہیں اسے اردو کا فروغ نہیں ہو رہا ہے بلکہ ان پروگراموں کے ذریعے چند لوگوں کو خوش کرنے کی بات ہو رہی ہے، اردو ادب پر کام کرنا اردو اکیڈمی کا کام ہے۔

Intro:اردو ڈائریکٹریٹ اپنے مقصد میں ناکام ہے افسران کی سطح سے اردو ڈائریکٹریٹ کی کارکردگی کو متاثر کیا جا رہا ہے اردو ڈائریکٹریٹ اپنے ہدف سے بھٹک کر صرف ادبی پروگراموں میں مصروف ہے قانون ساز کونسل کے رکن خالد انور نے اردو ڈائریکٹریٹ کے افسران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے اردو کا فروغ نہیں ہو رہا ہے انہوں نے اردو ادب اور اس پر ہونے والے پروگرام کو اردو کا فروغ ماننے سے انکار کیا

Body:اردو ڈائریکٹریٹ کی کارکردگی سے بہار کے دو کروڑ اردو آبادی میں مایوسی پھیل رہی ہے بہار قانون ساز کونسل میں آج وقفہ زیرو آور کے دوران رکن قانون ساز کونسل خالد انور نے نے ایک نوٹس کے ذریعے حکومت کی توجہ مبذول کراتے ہوئے کہا کہ اردو ڈائریکٹریٹ اپنے ہدف سے بھٹک کر اردو کے نفاذ کے لیے عملی کارکردگی نہ کرتے ہوئے صرف چھوٹے موٹے ادبی پروگراموں پر منحصر ہو گیا ہے وزیر اعلی نتیش کمار نے اردو کی بہتری اور عملی نفاذ کے لیے ڈائریکٹریٹ کو الگ سے بجٹ دیا ہے لیکن ڈائریکٹریٹ کے افسران کوتاہی برت رہے ہیں

بائٹ رکن قانون ساز کونسل خالد انور

خالد انور نے کہا کہ نتیش کمار کی حکومت نے اردو کے فروغ اور عملی نفاذ کے لیے اردو ڈائریکٹریٹ کو محکمہ کابینہ کے تحت رکھا تاکہ اردو کو ریاست میں فروغ ملے لیکن افسران کی لاپرواہی کی وجہ سے اردو ڈائریکٹریٹ کا جو مقصد تھا وہ فوت ہو رہا ہے نتیش کمار نے اس میں خصوصی طور پر دلچسپی لی اور اسے کیبنٹ سگریٹ کے تحت رکھا اس کا علحدہ بجٹ دیا تاکہ اردو کی ترقی اور بہتر کام ہو اردو افسران کی بلاک کی سطح پر جو بحالیاں ہونی چاہیے تھی وہ نہیں ہو رہی ہیں اس سطح پر اردو میں جو کام ہونا چاہئے تھا وہ نہیں ہو رہا ہے اس کے برعکس اردو ڈائریکٹریٹ چھوٹے چھوٹے پروگرام کرا کر واہ واہی کر رہی ہے میں نے اسی بات کی طرف حکومت کی توجہ دلائی کہ جو کام ہونا چاہئے تھا اردو کے لیے وہ ہونا چاہیے حکومت اس کے لیے بہت سنجیدہ ہے دو کروڑ اردو آبادی میں اردو ڈاکٹریٹ کی کارکردگی کی وجہ سے مایوسی پھیل رہی ہے
ایک سوال کے جواب میں خالد انور نے کہا کہ اردو ڈاکٹریٹ کے ذریعے جو اردو ادب کے پروگرام کرائے جا رہے ہیں اسے اردو کا فروغ نہیں ہو رہا ہے بلکہ وہ چند لوگوں کو خوش کرنے کی بات ہو رہی ہے اردو ادب پر کام کرنا اردو اکیڈمی کا کام ہے اردو ڈائریکٹر کو عوام کے درمیان کام کرنا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.