ETV Bharat / city

یونانی میڈیکل کالج سکریٹری پولیس کی حراست میں

برسوں سے فرار چل رہے غبن معاملے کے ملزم کالج کے سکریٹری ڈاکٹر محمد جاوید کو کیمور پولیس نے عدالتی حکم نامہ کے بعد مشرقی چمپارن میں ان کے رہاٸش گاہ سے گرفتار کر لیا۔

یونانی میڈیکل کالج سکریٹری پولیس کی حراست میں
author img

By

Published : Aug 18, 2019, 11:39 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 11:15 AM IST

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں واقع یونانی میڈیکل کالج میں لاکھوں روپیہ کا غبن کے ساتھ قریب چھ لاکھ روپیہ کے چیک باٶنس کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

برسوں سے فرار چل رہے غبن معاملے کے ملزم کالج کے سکریٹری ڈاکٹر محمد جاوید کو کیمور پولس نے عدالتی حکم نامہ کے بعد مشرقی چمپارن انکے رہاٸش گاہ سے گرفتار کر لیا۔

اس معاملے سے متعلق ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی ڈاکٹر محمد جاوید نے کیمو ر میں واقع یونانی میڈیکل کالج کے سکریٹری عہدہ پر فاٸز تھے۔

بطور سکریٹری انہوں نے کالج کے انتظامی امور کے لۓ چھ لاکھ روپیہ کی رقم آدیواسی ونواسی آرگناٸزیشن سے لے کر خرد برد کردیا۔

آدیواسی ونواسی کے سکریٹری زین العابدین نے اس معاملے کے متعلق بھبھوا عدالت میں مقدمہ داٸر کیا۔

عدالت نے قریب دو سال پہلے گرفتاری کے لیے وارنٹ کے ساتھ ساتھ اشتہار بھی جاری کیا تھا۔

اس حکم نامہ کے بعد غبن کے ملزم کو گرفتار کرنے کے لۓ کیمور پولس کئی بار گرفتاری کے لیے چھاپہ ماری کر رہی تھی، لیکن ملزم ہر بار بچ نکلنے میں کامیاب ہو جا تا رہا۔

لیکن پولیس نے بڑی ہی خفیہ طریقہ سے اسے مشرقی چمپارن میں واقع رہاٸش گاہ سے گرفتار کر لیا۔

Intro: یونانی میڈیکل کالج میں لاکھوں روپیہ کا غبن و چیک باٶنس معاملہ کا اہم ملزم کو کیمور پولس نے مشرقی چمپارن سے کیا گرفتار

کیمور۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع میں واقع یونانی میڈیکل کالج میں لاکھوں روپیہ کا غبن کے ساتھ و قریب چھ لاکھ روپیہ کے چیک باٶنس معاملہ میں برسوں سے فرار چل رہے کالج کے سکرےٹری ڈاکٹر محمد جاوید کو کیمور پولس نے عدالت کے حکم نامہ کے بعد مشرقی چمپارن واقع انکے رہاٸش گاہ سے خفیہ طریقہ سے گرفتار کر بھبھوا لانے کے بعد جیل رسید کر دیا۔ اس متعلق پوری جانکاری دےتے ہوۓ ایس پی دلنواز احمد نے ETV urdu کو بتایا کی ڈاکٹر محمد جاوید جو مشرقی چمپارن [ موتیہاری[ ضلع کے ہری سدھی تھانہ کے بنچھی ہولی گاٶں کا باشندہ ہے۔جو کیمو ر کے چاند تھانہ حلقہ میں واقع یونانی میڈیکل کالج کا سکریٹری کے عہدہ پر فاٸز تھا۔بطور سکریٹری اسنے کالج کے رکھ رکھاٶ کے لۓ چھ لاکھ روپیہ کی رقم آدیواسی ونواسی آرگناٸزیشن سے لے کر خرد برد کیا
تھا۔اس معاملہ کو لیکر آدیواسی ونواسی کے سکریٹری زینالعابدین نے بھبھوا کی عدالت میں مقدمہ داٸر کیا تھا ۔اسی معاملہ میں عدالت قریب دو سال پہلے گرفتاری کے لۓ وارنٹ کے ساتھ ساتھ اشتہار بھی جاری کیا تھا۔عدالت کے اس حکم نامہ کے بعد غبن کا ملزم کو گرفتار کرنے کے لۓ کیمور پولس کٸ بار گرفتاری کے لۓ چھاپہ ماری کی لیکن ہر بار بچ نکلنے میں کامیاب ہو جا رہا تھا۔لیکن اسبار بڑی ہی خفیہ طریقہ سے اسکے مشرقی چمپارن واقع رہاٸش گاہ سے گرفتاری ہوٸ۔Body:ڈاکٹر جاوید ہوۓ گرفتار دو سال سے غبن معاملہمیں چل رہے تھے فرارConclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 11:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.