ETV Bharat / city

بہار: 'وقف املاک کی تحفظ کا دعوی'

ریاست بہار کے ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین محمد ارشاد اللہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں وقف املاک کی تحفظ اور ترقیاتی کام کرنے کا دعوی کیا۔

بہار: 'وقف املاک کی تحفظ کا دعوی'
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 5:27 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے وقف املاک کی تحفظ اور بازیابی اور ترقیاتی کام کا عہد کیا ہے، جس کے تحت ہر ضلع میں کثیر المقاصد عمارت تعمیر کی جائے گئی جس میں شادی ھال، وقف کانفرنس ھال اور کوچنگ سنٹر سمیت کئی سینٹرز ہونگے'۔

بہار: 'وقف املاک کی تحفظ کا دعوی'

انہو ں نے کہا کہ' پانچ مقامات پر اس ضمن میں زمین مہیا کرادی گئی ہےجس کا ٹینڈر ہوچکا ہے۔ دارالحکومت پٹنہ میں انجمن اسلامیہ ھال میں کام جاری ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انجمن اسلامی ھال کے لیے وزیر اعلی نے آئندہ عید تک کا ہدف رکھا ہے اس وقت تک یہ عمارت تیار ہو جائے گی۔ بورڈ نے اقلیتی رہائشی اسکول اسکیم کے تحت ریاست کے چار اضلاع میں زمین مہیا کرادی ہے'۔

بورڈ کے سی ای او وجیہ الدین نے اعتراف کیا کہ سنی وقف بورڈ کے 56 وقف املاک پر غاصبانہ قبضہ ہے۔ دارالحکومت پٹنہ میں چار بڑے املاک ہیں جن پر ابھی بھی غاصبانہ قبضہ ہے۔ بورڈ نے ان کو قانون کے مطابق نوٹس بھیجا ہے'۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وقف سروے کا کام اب تک نہیں ہو پایا ہے محکمہ اقلیتی فلاح اور محکمہ محصولات کے ساتھ میٹنگ کے بعد ریاست میں چلنے والے سروے کے تحت وقف املاک کا بھی سروے کرایا جائے گا'۔

Intro:بہار ریاستی سنی وقف بورڈ نے ریاست میں وقف املاک کو فروغ دے کر کثیرالمقاصد امارت اور اقلیتی رہائشی اسکول تعمیرکرنے کا اعلان کیا ہے بورڈ نے اعتراف کیا کہ اس کے 56 وقف املاک پرغاصبانہ قبضہ ہے

Body:بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین محمد ارشاد اللہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ سنی وقف بورڈ ترقیاتی اسکیم کے تحت ریاست میں وقف املاک پر کثیرالمقاصد عمارت تعمیر کر رہا ہے تقریبا پانچ جگہوں پر اس کے لئے زمین مہیا کرادی گئی ہے جس کا ٹینڈر ہوچکا ہے دارالحکومت پٹنہ میں انجمن اسلامیہ حال میں کام جاری ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انجمن اسلامی حال کے لیے وزیر اعلی نے آئندہ عید تک کا ہدف رکھا ہے اس وقت تک یہ عمارت تیار ہو جائے گی بورڈ نے اقلیتی رہائشی اسکول اسکیم کے تحت ریاست کے چار اضلاع میں زمین مہیا کرادی

بورڈ کے سی ای او وجیہ الدین نے اعتراف کیا کہ سنی وقف بورڈ کے 56 وقف املاک پر غاصبانہ قبضہ ہے دارالحکومت پٹنہ میں چار بڑے املاک ہیں جن پر ابھی بھی غاصبانہ قبضہ ہے بورڈ نے ان کو ایکٹ کے مطابق نوٹس بھیجا ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وقف سروے کا کام اب تک نہیں ہو پایا ہے محکمہ اقلیتی فلاح اور محکمہ محصولات کے ساتھ میٹنگ کے بعد ریاست میں چلنے والے سروے کے تحت وقف املاک کا بھی سروے کرایا جائے گا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.