ETV Bharat / city

'پولیس کس قانون کے تحت ٹرک کی تحقیقات کرتی ہے' - ٹرکوں کی اوور لوڈنگ

بہار ٹرک ایسوسی ایشن نے ریاستی پولیس پر من مانے طریقے سے ٹرکوں کی اوور لوڈنگ کی جانچ کے بہانے وصولی سے پریشان ہو کر پٹنہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی ہے۔

'پولیس کس قانون کے تحت ٹرک کی تحقیقات کرتی ہے'
author img

By

Published : Aug 8, 2019, 10:55 PM IST

ریاست بہار کی ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے سوال کیا ہےکہ حکومت کو یہ بتانا چاہیے کہ ان کی پولیس ٹرک پر اوور لوڈنگ کس قانون کے تحت چیک کرتی ہے۔

ریاست کے ٹرک مالکان کی عرضی پر پٹنہ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے آج ریاستی حکومت سے سخت لہجے میں پوچھا کہ ان کی پولیس کس قانون کے تحت ٹرکوں پر اوور لوڈنگ کی تحقیقات کرتی ہے۔

بہار ٹرک آنر ایسوسی ایشن کی عرضی پر آج جسٹس جیوتی شرن کی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت کو یہ بتایا گیا کہ پولیس والے من مانے طریقے سے ٹر کوں کی اوور لوڈنگ کے بہانے تحقیقات کرتے ہیں اور زبردستی پیسہ وصول کرتے ہیں، نہ دینے پر پریشان کیا جاتا ہے۔

عدالت نے جاننا چاہا کہ کس حق کے تحت پولیس ایسی تحقیقات کرتی ہے اور کاروائی کرتی ہے جبکہ ان کو ایسا کرنے کا حق نہیں ہے عدالت کو پولیس کے ذریعہ کئی گاڑیوں کے ضبط کیے گئے کاغذات اور ثبوت دیئے گئے عدالت میں اس معاملے کی اگلی سماعت 14 اگست کو دوبارہ کی جائے گی۔

Intro:بہار ٹرک ایسوسی ایشن نے ریاستی پولیس پر من مانے طریقے سے ٹرکوں کی اور لوڈنگ کی جانچ کے بہانے وصولی سے پریشان ہو کر پٹنہ ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی دائر کی

Body: ہائیکورٹ نے ریاستی حکومت سے سوال کیا ہےکہ حکومت کو یہ بتانا چاہیے کہ ان کی پولیس ٹرک پر اوور لوڈنگ کس قانون کے تحت چیک کرتی ہے
ریاست کے ٹرک مالکان کی عرضی پر پٹنہ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے آج ریاستی حکومت سے سخت لہجے میں پوچھا کہ ان کی پولیس کس قانون کے تحت ٹرکوں پر اوور لوڈنگ کی تحقیقات کرتی ہے
بہار ٹرک آنر ایسوسی ایشن کی عرضی پر آج جسٹس جیوتی شرن کی بینچ نے سماعت کی عدالت کو یہ بتایا گیا کہ پولیس والے من مانے طریقے سے ٹر کو کی اوورلوڈنگ کے بہانے تحقیقات کرتے ہیں اور زبردستی پیسہ وصو لا کرتے ہیں نہ دینے پر پریشان کیا جاتا ہے عدالت نے جاننا چاہا کہ کس حق کے تحت پولیس ایسی تحقیقات کرتی ہے اور کاروائی کرتی ہے جبکہ ان کو ایسا کرنے کا حق نہیں ہے عدالت کو پولیس کے ذریعہ کئی گاڑیوں کے ضبط کیے گئے کاغذات اور ثبوت دیئے گئے عدالت میں اس معاملے کی اگلی سماعت 14 اگست کو دوبارہ کی جائے گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.