ETV Bharat / city

پٹنہ: انسانی زنجیر پر وزیر اعلی کا ردعمل - etv bharat news

زرعی قوانین کے خلاف انسانی زنجیر کا انعقاد عظیم اتحاد کے ذریعہ کیے جانے کو وزیر اعلٰی نتیش کمار نے کہا کہ ہم نے تو کئی معاملہ پر انسانی زنجیر کا انعقاد کیا ہے. سب کو اپنی بات رکھنے کا حق ہے۔

Patna: Chief Minister's response to the human chain
پٹنہ: انسانی زنجیر پر وزیر اعلی کا ردعمل
author img

By

Published : Jan 31, 2021, 12:24 AM IST

کسان تحریک کی حمایت اور کئی قانون کی مخالفت میں آج ریاست گیر سطح پر انسانی زنجیر کا انعقاد کیا گیا۔ دارالحکومت پٹنہ میں بھی اس کا اثر نظر آیا۔

عظیم اتحاد کی تمام سیاسی جماعتیں اس میں شامل تھیں۔ دارالحکومت کے بدھا اسمرتی پارک کے قریب حزبِ مخالف کے لیڈر تیجسوی یادو بھی شامل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون کو واپس لینا ہوگا۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس میں شامل تھے۔

ویڈیو

انسانی زنجیر کے تعلق سے وزیراعلٰی نتیش کمار نے کہا کہ لوگ انسانی زنجیر کی پیروی کرنے لگے ہیں۔ ہم نے تو کئی معاملہ پر انسانی زنجیر کا انعقاد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب کو اپنی بات رکھنے کا حق ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.