ETV Bharat / city

ارریہ: بڑھتے جرائم کے خلاف جن ادھیکار پارٹی کا احتجاج

بہار بالخصوص ضلع ارریہ میں ان دنوں بڑھتے جرائم، بدعنوانی، نشیلی ادویات کا کاروبار اور نیو ویہیکل ایکٹ 2019 پر روک لگانے کی مخالفت میں جن ادھیکار پارٹی کے ضلعی رہنماؤں و کارکنان نے آج ضلع کلکٹریٹ پر یک روزہ دھرنا دیا اور اپنے مطالبات تحریری شکل میں ضلع کلکٹر کو سونپا۔

جن ادھیکار پارٹی کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 5:29 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 2:50 AM IST

اس موقع پر جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس عرف لڈو نے کہا کہ ایک طرف جہاں بہار کی عوام نتیش حکومت کی من مانی سے پریشان ہے وہیں بہار حکومت تمام محاذ پر ناکام ثابت ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج صرف ارریہ ہی نہیں بلکہ پورے بہار میں جرائم اپنے شباب پر ہے۔ آئے دن لوگوں کو دن دہاڑے قتل کیا جا رہا ہے، لوٹ مار کا بازار گرم ہے، جرائم پیشوں کے حوصلے اس قدر بلند ہیں جو صرف عوام ہی نہیں بلکہ عوامی نمائندوں کو بھی نہیں بخش رہی، جب رہنماؤں کو نہیں بخشا جا رہا تو عوام کی حفاظت کیسے ہوگی۔ امتیاز انیس نے کہا کہ نتیش حکومت لاکھ اپنی پیٹھ تھپتھپا لے مگر حقیقت یہی ہے عوام اس وقت اس حکومت میں بدحال اور پریشان ہے

جن ادھیکار پارٹی کا احتجاج

جن ادھیکار پارٹی کے ریاستی یونٹ کے رکن پرنس وکٹر نے کہا کہ پپو یادو کی ہمیشہ سے ایک منشاء رہی ہے کہ غریب عوام کا حق کسی طرح نہ مارا جائے مگر آج ریاستی حکومت کے ذریعہ غریب اور مظلوم عوام کو جس طرح پریشان کر رہی ہے اس کا جواب آنے والے انتخاب میں عوام ضرور دے گی۔

انہوں نے کہا آج ارریہ میں جرائم پر کسی طرح کا کنٹرول نہیں ہے، بدعنوانی ہر جگہ پر ہے۔ کوئی کام بغیر رشوت کے نہیں ہوتا۔ پھر بھی نتیش حکومت کہتی ہے بہار میں بہار ہے۔ نتیش حکومت کے کارنامے کو جن ادھیکار پارٹی پنچایت و بلاک سطح سے ہر فرد تک پہنچائے گی۔ اس موقع پر رحمت علی، نیدھی موسم، شہباز عالم، سوشل راہی، عبدالوہاب، کنال آنند وغیرہ نے بھی لوگوں سے خطاب کیا۔

Intro:ارریہ میں بڑھتے جرائم کے خلاف جن ادھیکار پارٹی کا احتجاج

ارریہ : بہار بالخصوص ارریہ میں ان دنوں بڑھتے جرائم، بدعنوانی، نشیلی دوائی کا کاروبار اور سڑکوں پر چلنے والی گاڑیوں کے نئے قانون پر روک لگانے کو لے کر جن ادھیکار پارٹی کے ضلع لیڈران نے آج ضلع کلکٹریٹ پر ایک روزہ دھرنا دیا اور اپنے مطالبات کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات تحریری شکل میں ضلع کلکٹر کو سونپا.

Body:اس موقع پر جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس عرف لڈو نے کہا کہ ایک طرف جہاں بہار کی عوام نتیش حکومت کے من مانی طریقہ سے پریشان ہے وہیں بہار حکومت تمام محاذ پر ناکام ثابت ہو رہی ہے. آج صرف ارریہ ہی نہیں بلکہ پورے بہار میں جرائم اپنے شباب پر ہے. آئے دن لوگوں کو دن دہاڑے قتل کیا جا رہا ہے، لوٹ مار گرم ہے، جرائم پیشوں کے حوصلے اس قدر بلند ہے جو صرف عوام ہی نہیں بلکہ عوامی نمائندوں کو بھی نہیں بخش رہی، جب لیڈران کو نہیں بخشا جا رہا تو عوام کی حفاظت کیسے ہوگی. امتیاز انیس نے کہا کہ نتیش حکومت لاکھ اپنی پیٹھ تھپتھپا لے مگر حقیقت یہی ہے عوام اس وقت اس حکومت میں بدحال اور پریشان ہے.

Conclusion:جن ادھیکار پارٹی کے ریاستی یونٹ کے رکن پرنس وکٹر نے کہا کہ پپو یادو کی ہمیشہ سے ایک منشاء رہی ہے کہ غریب عوام کا حق کسی طرح نہ مارا جائے مگر آج ریاستی حکومت کے ذریعہ غریب اور مظلوم عوام کو جس طرح پریشان کر رہی ہے اس کا جواب آنے والے انتخاب میں عوام ضرور دے گی. آج ارریہ میں جرائم پر کسی طرح کا کنٹرول نہیں ہے، بدعنوانی ہر جگہ پر ہے، کوئی کام کام بغیر رشوت کا نہیں ہوتا پھر بھی نتیش حکومت کہتی ہے بہار میں بہار ہے. نتیش حکومت کے کارنامے کو جن ادھیکار پارٹی پنچایت و بلاک سطح سے ایک ایک لوگوں تک پہنچائے گی. اس موقع پر رحمت علی، نیدھی موسم، شہباز عالم، سوشل راہی، عبدالوہاب، کنال آنند وغیرہ نے بھی لوگوں سے خطاب کیا.

بائٹ...... امتیاز انیس عرف لڈو، ضلع صدر، جن ادھیکار پارٹی، ارریہ ( پہچان، سفید کرتا کلین شیو، بغیر موچ کے)
بائٹ..... پرنس وکٹر، رکن ریاستی یونٹ، ارریہ ( پہچان، موچ والا)
Last Updated : Oct 2, 2019, 2:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.