ETV Bharat / city

نوئیڈا میں کورونا وائرس کے 172 نئے معاملے - متاثرہ مریضوں

قومی دارالحکومت دہلی کے علاقے نوئیڈا میں کورونا کے متاثرین میں کافی تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

نوئیڈا میں کورونا وائرس کے نئے 172 معاملے درج

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 7:57 AM IST

ضلع گوتم بودھ نگر میں کورونا وائرس کے 172 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں 125 مریض صحتیاب ہوئے ہے۔ جبکہ 2136 افراد کو اب تک ڈسچارج کیا گیا ہے، اور ایک شخص کی آج کورونا سے موت بھی واقع ہوئی ہے، جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی ہے۔

ضلع گوتم بدھ نگر میں ابھی بھی 1011 متاثرہ کورونا کے مریض ہیں۔

گزشتہ 5 دنوں سے 3000 نمونوں کی جانچ ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.