اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے نوئڈا کے تھانہ فیس 3 پولس کے بدمعاشوں سے تصادم کے بعد پولس کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ۔ غور طلب ہے کہ شیرا نام کا بدمعاش سوئفٹ ڈیزائر کار لے کر بھاگ رہا تھا۔
اس دوران پولس نے مطلوبہ مجرم پشپیندر عرف شیرا کو محاصرہ میں لے لیا اور گولی کے تبادلہ میں شیرا کے پیر میں گولی لگ گئ جسکی وجہ سے وہ زخمی ہوگیا۔حراست میں لئے جانے کے بعد شیرا کو پولس نے اسپتال میں داخل کرایا ۔ ساتھ ہی مجرم سے لوٹی ہوئی کار برآمدکرلی گئ۔
کار چوری کرنے والا ملزم گرفتار - کار
ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے نوئیڈا میں پولس نے لوٹ کر فرار ہونے کی کوشش کرنے والے بدمعاش کو کار سمیت گرفتار کر لیا۔
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے نوئڈا کے تھانہ فیس 3 پولس کے بدمعاشوں سے تصادم کے بعد پولس کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ۔ غور طلب ہے کہ شیرا نام کا بدمعاش سوئفٹ ڈیزائر کار لے کر بھاگ رہا تھا۔
اس دوران پولس نے مطلوبہ مجرم پشپیندر عرف شیرا کو محاصرہ میں لے لیا اور گولی کے تبادلہ میں شیرا کے پیر میں گولی لگ گئ جسکی وجہ سے وہ زخمی ہوگیا۔حراست میں لئے جانے کے بعد شیرا کو پولس نے اسپتال میں داخل کرایا ۔ ساتھ ہی مجرم سے لوٹی ہوئی کار برآمدکرلی گئ۔
اتر پردیش کے اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے نوئڈا میں پولس نے تصادم کے بعد کار لوٹ کرفرار ہونے کی کوشش کرنے والے بدمعاش کوکار سمیت دھردبوچا
نوئیڈا :
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگرکے نوئڈا کے تھانہ فیس تھری پولس کے بدمعاشوں سے تصادم کے بعد پولس کو ایک بڑی کامیابی ہاتھ لگی ۔ غور طلب ہے کہ شیرا آج سوئفٹ ڈیزائر کار لے کر بھاگ رہا تھا۔
اس دوران پولس نے مطلوبہ مجرم پشپیندر عرف شیرا کو محاصرہ میں لے لیا اورگولی کے تبادلہ میں شیرا کے پیر میں گولی لگی اورزخمی ہوگیا جس کوحراست میں لے کرپولس نے اسپتال میں داخل کرایا ۔ ساتھ ہی مجرم سے لوٹی ہوئی کار برآمدکرلیا ۔Conclusion:Vehicle looted