ETV Bharat / city

'پرکاش یاترا' کا شاندار استقبال

author img

By

Published : Sep 15, 2019, 7:17 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:59 PM IST

شری گرونانک دیو کے 550 ویں یوم پیدائش کے موقعے پر پاکستان کے شہر نگر کیرتن میں واقع گرودوارہ شری ننکانہ سے پرکاش یاترا کا آغاز کیا گیا جو واگھہ بارڈر کے ذریعہ بھارت میں داخل ہوتے ہوئے آج ناگپورپہنچی جہاں شاندار استقبال کیا گیا۔

شری گرو نانک دیو کی 550 ویں یوم پیدائش کی یاد میں پرکاش یاترا

شری گرو نانک دیو جی کے 550 ویں یوم پیدائش کی یاد میں پرکاش یاترا کا اہتمام کیا گیا۔ یہ یاترا پاکستان میں پچھلے مہینے گرودوارہ شری ننکانہ سے شروع ہوئی ہے اور واگھہ بارڈر سے ہوتے ہوئے بھارت میں داخل ہوئی ہے۔

اس وقت یہ یاترا مہاراشٹر کے ودربھ میں ہے اور ناگپور سے نظام آباد جا رہی ہے۔ یہ یاترا 14 ستمبر کو ناندیڑ پہیچی تھی۔ اس یاترا میں 200 سکھوں کو پاکستان سے شامل کیا گیا ہے۔

شری گرو نانک دیو کی 550 ویں یوم پیدائش کی یاد میں پرکاش یاترا

صبح کے وقت یہ یاترا ناگپور سے ہوتے ہوئے مختلف شہروں میں جائے گی جہاں سکھ برادری کافی زیادہ جوش وخروش کے ساتھ یاترا کا استقبال کر رہے ہیں۔

جسپال سنگھ کے مطابق گرونانک دیو جی نے انسانیت کا راستہ دکھایا۔ آج معاشرے کو ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی ضرورت ہے۔ اسی وجہ سے سکھ معاشرے کے ذریعہ بین الاقوامی جاگرتی یاترا کیا جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ سکھوں کا پہلا تہوار گرو گروشنک دیو 12 نومبر کو منایا جائے گا اور گرو نانک کے 550 ویں یوم پیدائش کے جشن میں سکھ کمیونٹی کے ذریعہ سال بھر مختلف پروگرامز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

Intro:नागपूर- पाकिस्तान स्थित गुरुद्वारा श्री ननकाना साहब से निकला नगर कीर्तन का नागपूर मे हुआ आगमन

सूचना- कृपया की बातमी पंजाब डेक्स ला देण्याची विनंती आहे

श्री गुरु नानक देव जी के 550 वें प्रकाश पर्व के मौके पर पाकिस्तान स्थित गुरुद्वारा श्री ननकाना साहब से निकला नगर कीर्तन का आज देर रात देश के झिरो माईल स्थित नागपुर शहर मे शुभ आगमन हुआ. आज सवेरे ये नागपूर मे यात्रा की जायेही सिखों के पहले धर्मगुरु गुरुनानक देव का प्रकाश पर्व 12 नवंबर को मनाया जाएगा, उनकी 550वीं जयंती है....इस उपलक्ष में पुरे साल भर विविध कार्यक्रमो का आयोजन सिख समाज के द्वारा किया जा रहा है....गुरुनानक देव जी ने मानवता की राह दिखाई थी...आज समाज को उनके विचारों के मार्ग पर चलनेकी जरूरत है...इसी लिए सिख समाज द्वारा अंतरराष्ट्रीय जागृति यात्रा निकाली जा रही है.Body:फिलहाल ये यात्रा महाराष्ट्र के विदर्भ में है नागपूर से निजमाबाद होते हुइ ये यात्रा १४ सितम्बर को नांदेड पोहचेंगी.पाकिस्तान के ननकाना साहब से निकले नगर कीर्तन में पाकिस्तान से करिब 200 सिख शामिल हुए है.
बाईट- १.)जसपाल सिंह चावला
Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.