ETV Bharat / city

مظفر نگر: شوہر اہلیہ نے کھایا زہر - ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر

گھریلوں تنازعہ کے باعث دونوں نے زہر کھا لیا۔ چند دنوں قبل ہی شادی ہوئی تھی۔

dies
dies
author img

By

Published : Dec 22, 2020, 1:45 PM IST

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے پورکاجی تھانہ علاقہ ساہلی کھادر میں گھریلو تنازعہ کی وجہ سے شوہر بیوی نے زہر گھا لیا، جس کے بعد دونوں کو پاس کے ہی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جس میں میں بیوی امندیپ کور کی موت ہوگئی اور اس کے شوہر ہیرا سنگھ کی حالت تشویشناک ہے۔

مظفر نگر: شوہر اہلیہ نے کھایا زہر

ساہلی میں کچھ روز قبل ہی پورکاجی پولیس اسٹیشن کے علاقہ سوہلی گاؤں کی رہائشی ہیرا سنگھ کی شادی امندیپ کور سے ہوئی تھی۔

گذشتہ رات شوہر اور بیوی میں کسی بات پر تنازعہ پیدا ہو گیا، جس کی وجہ سے امندیپ کور اور اس کے شوہر ہیرا سنگھ نے زہر کھا لیا۔ اس کے بعد دونوں کی حالت نازک ہو گئی۔ جب اہل خانہ کو اس کا علم ہوا تو انہوں نے دونوں کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا، جہاں امپنیپ کور علاج کے دوران چل بسیں اور ہیرا سنگھ کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.