سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سی بی آئی کی ایک ٹیم سشانت سنگھ کیس کی تحقیقات کے لئے ممبئی پہنچی ہے۔ گزشتہ روز عدالت عظمیٰ نے سی بی آئی کو معاملے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت دی۔ سینئر آئی پی ایس افس محمد سوئز حق جو ممبئ سی بی آی کے سپرنٹڈنت ہے وہ اس ٹیم کے نوڈل آفیسر مقرر کیے گیے ہیں۔
دس افسران پر مشتمل سی بی آئی کی ٹیم میں ایک خصوصی دستہ، ایس آئی ٹی کی پانچ ٹیموں کو تشکیل دیا گیا ہے جو کل سے ممبئی میں اس معاملے کی تحقیقات شروع کرے گی۔
سی بی آئی کی اس خصوصی تحقیقاتی ٹیم میں سی بی آئی کے جوائنٹ ڈائریکٹر منوج ششیدھر، آئی پی ایس گگنڈیپ گمبھیر، ایس پی نوپور پرساد اور ایڈیشنل ایس پی انیل یادو شامل ہیں۔
ممبئی پولیس کو کیس ڈائری، کرائم سین کی تصویر، پوسٹ مارٹم رپورٹ اور اب تک لئے گئے بیانات کی کاپی پیش کرنا ہوگی۔ سی بی آئی تحقیقات بہار پولیس کی درج ایف آئی آر پر مبنی ہوگی۔
بہار پولیس ٹیم کے ایک افسر ونئے تیواری جو آخری بار تفتیش کے لئے آئے تھے، کو مونسپل کارپوریشن نے اجازت دی ہے کہ وہ اس ٹیم میں شامل رہ سکتے ہیں۔
سشانت کیس: سی بی آئی ٹیم ممبئی پہنچ گئی
ممبئی پولیس کو کیس ڈائری، کرائم سین کی تصویر، پوسٹ مارٹم رپورٹ اور اب تک لئے گئے بیانات کی کاپی پیش کرنا ہوگی۔