ETV Bharat / city

ایودھیا کیس: حتمی فیصلے سے قبل فریقین کی میٹنگ - mumbai police commissioner news

ممبئی پولیس کمشنر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہندو مسلم اتحاد کی کوششوں کی تعریف کی۔

ایودھیا کیس: حتمی فیصلے سے قبل فریقین کی میٹنگ
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 11:47 PM IST

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' سپریم کورٹ کے ایودھیا اراضی تنازع کے حتمی فیصلے سے قبل پولیس مستعد ہے اور پرمن فضا کے لیے شہریوں سے پوری تعاون کی یقین ہے۔

جنوبی ممبئی میں واقع دفتر میں مختلف وفود اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پولیس کمشنر نے بہت مثبت انداز میں گفتگو کی اور ہندو مسلم اتحاد کی کوششوں کی تعریف کی۔
اس موقع پر سنجے بروے نے مزید گفتگو کرتے ہوئے یہ صلاح دی کے وہ ملک بھر کے اپنے روابط کا استعمال کرتے ہوئے امن و امان قائم رکھنے کی پوری پوری کوشش کریں۔
انہوں نے کہا کہ یہ ملک ہم سبھوں کا ہے اور سبھوں کے لیے ایک ہی قانون ہے اور اسکا احترام ہماری ذمہ داری ہے۔

وفود میں شریک شرکاء نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا اور مشورہ دیا کہ ممبئی کے حساس علاقوں میں واقع پولس اسٹیشن کی حدود میں رہائش پذیر با اثر افراد کی میٹنگ طلب کی جائے نیز فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور اتحاد بر قرار رکھنے کی اپیل کی جائے اس کے علاوہ شر پسند عناصر پر سخت نگاہ رکھی جائے۔
ذرائع کے مطابق اردو صحافیوں سے بھی ملاقات کی گئی جبکہ مختلف افراد نے بھی ملاقات کی، اہم شہریوں کے وفد میں ممبر اسمبلی ابو عاصم اعظمی، سابق ممبر اسمبلی یوسف ابرہانی، امن کمیٹی کے فرید شیخ، سماجی رکن سلیم الوا رے,نورالدین نائیک، سرفراز آرزو ، مولانااعجاز کشمیری، مولانا انیس اشرفی، اقبال میمن آفیسر ، سعید خان ،سراج الدین خان ، فیروز میتھی بور والا، ایم اے خالد، دولفی ڈیسوزا، فادر انیسٹو پریرا، پاسٹر ڈیوڈ ٹروفا، ہنومان مندر (سیوری) کے پجاری ریو تی سرن گوسوامی و دیگر شرکا ء شامل تھے'۔

Intro:Body:

fgdfg

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.