اورنگ آباد کی خواتین پچھلے ایک مہینے سے دہلی کے شاہین باغ کی حمایت میں ڈٹی ہوئی ہیں، غیر مسلم خواتین کا بھی یہاں تانتا بندھا ہوا ہے لیکن شہر کے روہیداس سماج نے دو قدم آگے بڑھ کر اپنی مسلم بہنوں کے لیے ضیافت کا انتظام کیا، دوپہر کے وقت شاہین باغ میں بیٹھیں سینکڑوں خواتین اور طالبات کی پوری بھاجی سے ضیافت کی گئی، وہ بھی پورے اہتمام کے ساتھ اور اس بات کا بھی خیال رکھا گیا کہ بے پردگی نہ ہونے پائے۔
مسلم بہنوں کی ضیافت غیر مسلم بہنوں نے کی - مسلم بہنوں کی ضیافت غیر مسلم بہنوں نے کی
نفرت کی سیاست جہاں دلوں کو توڑنے، خوفزدہ کرنے اور وسوسوں میں مبتلا کرنے پر تُلی ہے۔ وہیں اس ملک میں ایک دوسرے کا درد بانٹنے، ظلم و زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنے اورمحبت کے پیغام کو عام کرنے والوں کی بھی کمی نہیں، ایسا ہی ایک حوصلہ افزا نظارہ اورنگ آباد کے شاہین باغ میں دیکھنے کو ملا جہاں احتجاج پر ڈٹی مسلم بہنوں کی ضیافت غیر مسلم بہنوں نے کی۔ وہ کیسے دیکھیے یہ رپورٹ۔۔۔
مسلم بہنوں کی ضیافت غیر مسلم بہنوں نے کی
اورنگ آباد کی خواتین پچھلے ایک مہینے سے دہلی کے شاہین باغ کی حمایت میں ڈٹی ہوئی ہیں، غیر مسلم خواتین کا بھی یہاں تانتا بندھا ہوا ہے لیکن شہر کے روہیداس سماج نے دو قدم آگے بڑھ کر اپنی مسلم بہنوں کے لیے ضیافت کا انتظام کیا، دوپہر کے وقت شاہین باغ میں بیٹھیں سینکڑوں خواتین اور طالبات کی پوری بھاجی سے ضیافت کی گئی، وہ بھی پورے اہتمام کے ساتھ اور اس بات کا بھی خیال رکھا گیا کہ بے پردگی نہ ہونے پائے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 3:55 AM IST