ETV Bharat / city

کووند، مودی اور شاہ کا مہاراشٹر کے ہسپتال حادثے پر اظہار افسوس - ای ٹی وی بھارت

صدر رام ناتھ کووند، وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے مہاراشٹر کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے ہوئے جانی نقصان پر اپنے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

کووند، مودی اور شاہ نے مہاراشٹر کے اسپتال حادثے پر اظہار افسوس کیا

author img

By

Published : Nov 6, 2021, 9:09 PM IST

مہاراشٹر کے احمد نگر سول ہسپتال میں ہفتہ کی صبح شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے دس مریضوں کی موت ہوگئی اور دس سے زیادہ مریض زخمی ہو گئے۔

کووند، مودی اور شاہ نے مہاراشٹر کے اسپتال حادثے پر اظہار افسوس کیا
کووند، مودی اور شاہ نے مہاراشٹر کے اسپتال حادثے پر اظہار افسوس کیا

حادثے پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کووند نے ٹویٹ کیا کہ ’مہاراشٹر کے احمد نگر کے سول اسپتال میں آگ لگنے سے جانوں کے ضیاع کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا۔ میں سوگوار کنبوں کے تئیں دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں اور حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کا آرزومند ہوں‘۔

یہ بھی پڑھیں:

Ahmednagar Fire: احمد نگر کے اسپتال میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ شاہ نے بھی حادثے میں مریضوں کی موت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے ہلاک افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ ’’مہاراشٹر کے احمد نگر کے سول اسپتال میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے حادثے سے انتہائی غمزدہ ہوں۔ غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ میری دلی تعزیت ہے اور میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے ایشور سے دعاگو ہوں۔‘‘

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.