ETV Bharat / city

کووڈ 19: کنٹینمینٹ زون سے متعلق حکومت کی وضاحت - کووڈ 19

مہاراشٹر حکومت نے ریاست میں کووڈ 19 کے کنٹینمینٹ زون کے لیے لاک ڈاون کے نظرثانی رہنمایانہ اقدامات سے متعلق وضاحت جاری کی ہے۔

government
government
author img

By

Published : May 5, 2020, 10:30 PM IST

حکومت نے کہا کہ 'یہ انتہائی ضروری ہے کہ ضروری چیزوں کی فراہمی آسانی اور تیزی کے ساتھ ہو۔ بازاروں اور دکانوں کے کام کاج مختلف پابندی کے ساتھ انجام دیے جائیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 'انتظامیہ، اس بات کو یقینی بنائے کہ جن دکانوں اور بازاروں کو 2 اور 3 مئی کے حکمنامے کے مطابق کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے، وہ اپنے وقت اور دن پر کھلیں۔'

اس میں کہا گیا ہے کہ 'کنٹینمینٹ زون کی حد بندی کی تفصیلی رہنمایانہ ہدایات جاری کی گئی ہیں۔'

ایک بار میونسپل کمشنر یا ڈسٹرکٹ کلکٹر کے ذریعے کنٹینمینٹ زونز کی حد بندی طے کر دی گئی، اس میں میونسپل کمشنر یا ڈسٹرکٹ کلکٹر کے علاوہ دیگر انتظامیہ کو کسی بھی طرح کی تبدیلی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس میں کہا گیا ہے کہ دیگر ضلع انتظامیہ، میونسپل کمشنر یا ڈسٹرکٹ کلکٹر کی مدد کریں گے اور ڈسٹرکٹ کلکٹر تمام طرح کی ذمے داریاں انجام دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.