ETV Bharat / city

اترپردیش: حسن پور علاقے میں خاتون کی لاش برآمد - unidentified woman

امروہہ کے حسن پور تھانہ حلقہ کے تحت ایک گاؤں میں دیہی باشندوں کی اطلاع پر پولیس گاؤں پہنچی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

unidenti
unidenti
author img

By

Published : May 8, 2020, 11:18 PM IST

اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے حسن پور تھانہ حلقہ کے تحت ایک گاؤں میں پولیس کو ایک نامعلوم ادھجلی ہوئی لاش ملی ہے۔

معاملہ کے تحت امروہہ تھانہ حلقہ کے تحت گاؤں بھینسرولی میں دیر رات گاؤں والوں کو آگ کا دھواں دکھائی دیا۔ جب گاؤں والے جائے واقعہ پر پہنچے اور آگ پر قابو پایا گیا تو اس میں ایک نامعلوم خاتون کی لاش دکھائی دی۔ آتشزنی میں خاتون کا جسم مکمل طور پر جل گیا ہے۔

نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

دیہی باشندوں نے معاملے کے متعلق پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

ایس پی نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ جائے واردات کا جائزہ لیا اور گاؤں والوں سے پوچھ گچھ کی لیکن اس دوران لاش کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
اے ایس پی اجے پرتاپ سنگھ کے مطابق ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.