ETV Bharat / city

امروہہ: چوری کی موٹرسائیکل سمیت تین چور گرفتار - ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ

امروہہ ضلع کی نوگاوا سادات تھانہ پولیس نے گاڑی چور گروہ کو بے نقاب کیا ہے ساتھ ہی تین گاڑی چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے پاس سے چوری کی دو موٹرسائیکل کے علاوہ ایک غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔

امروہہ: چوری کی موٹرسائیکل سمیت تین چور گرفتار
author img

By

Published : Dec 16, 2020, 3:35 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے نوگاوا سادات تھانہ پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ نوگاوا سادات پولیس نے موٹرسائیکل چوری کے واقعات کا انکشاف کرتے ہوئے موٹرسائیکل اور غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ تین شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے۔

امروہہ: چوری کی موٹرسائیکل سمیت تین چور گرفتار

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اجے پرتاپ سنگھ نے اس تعلق سے کہا کہ' ایک طویل عرصے سے پولیس کی ٹیم موٹرسائیکل چوری کے واقعات کو انجام دینے والے گینگ کا انکشاف کرنے میں مصروف تھی، جس کے بعد پولیس نے تین شاطر گاڑی چوروں کو گرفتار کر کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید پڑھیں: دیوبند میں ’سمپورن سمادھان دیوس‘ کا انعقاد

انہوں نے کہا کہ' ان چوروں کے پا س سے چوری کی دو موٹرسائیکل کے علاوہ ایک غیر قانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پکڑے گئے تمام چوروں کے خلاف پہلے بھی مجرمانہ مقدمات درج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.