ETV Bharat / city

معاشرتی فاصلے کی خلاف ورزی - bank account holder

جہاں ایک جانب عوام کو معاشرتی فاصلے بنانے کی سخت ہدایت کی جا رہی ہے اور حکومت کی جانب سے اس سلسلے میں رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں وہیں دوسری جانب بجنور میں معاشرتی فاصلے کی خلاف ورزی کی گئی۔

بینک انتظامیہ کی لاپرواہی سے معاشرتی فاصلے کی خلاف ورزی

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 11:10 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں بینک صارفین کو اپنی رقم نکالنے کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لوگوں کو دھوپ میں لمبی قطار لگا کر کھڑا ہونا پڑ رہا ہے، اتنا ہی نہیں بینک کارکنان کی لاپرواہی کی وجہ سے کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

ضلع بجنور کے تھانہ نانگل سوتی گاؤں میں واقع پنجاب نیشنل بینک میں کے باہر صارفین کو اپنی رقم نکالنے کے لیے لمبی لمبی قطاروں میں لگنا پڑ رہا ہے، اس دوران معاشرتی فاصلے کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

صارفین کا الزام ہے کہ بینک کارکنان کی عدم توجہی کی وجہ سے گھنٹوں گھنٹوں ہجوم میں کھڑا ہونا پڑ رہا ہے پورے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے لمبی قطاروں اور رقم نکالنے کی وجہ سے ان کی مزدوری بھی ضائع ہو جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.