ETV Bharat / city

کورونا ٹیکہ کاری میں اترپردیش ملک میں اول - اردو نیوز اترپردیش

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے تقریباً نجات پا چکے اترپردیش نے پورے ملک میں سب سے زیادہ ٹیکہ کاری کرکے تاریخ رقم کر دی ہے۔

vaccination
کورونا ٹیکہ کاری
author img

By

Published : Aug 3, 2021, 10:33 PM IST

سرکاری ذرائع نے منگل کے روز بتایاکہ مہاراشٹر، دہلی، آندھراپردیش، مغربی بنگال سمیت دوسری کئی ریاستوں سے آگے نکل کر اترپردیش نے اب تک پانچ کروڑ نو لاکھ سے زیادہ ٹیکہ کاری کی ڈوز دی ہے۔ یہ اعداد وشمار ملک کی دوسری ریاستوں سے کہیں زیادہ ہیں۔

مزید پڑھیں:

لکھنؤ: ویکسین سب کے لئے کیمپ کا انعقاد

ریاست میں ویکسین کی پہلی خوارک چار کروڑ 28 لاکھ سے زیادہ افراد کو دی جا چکی ہے جبکہ 80 لاکھ سے زیادہ افراد ویکسین کی دوسری ڈوز بھی لے چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.