ETV Bharat / city

اناؤ جنسی زیادتی معاملہ: کلدیپ سنگھ بی جے پی سے برخاست - سپریم کورٹ

اناؤ جنسی زیادتی معاملے پرسپریم کورٹ میں سماعت سے قبل بی جے پی نے ملزم رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو پارٹی سے برخاست کردیا ہے۔

کلدیپ سنگھ
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 12:58 PM IST

اناؤ جنسی زیادتی معاملے کے ملزم رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو بی جے پی نے پارٹی سے برخاست کردیا ہے۔
کلدیپ سنگھ سینگر پارٹی سے پہلے ہی معطل چہل رہے تھے۔

یاد رہے کہ سی بی آئی نے اناؤ جنسی زیادتی متاثرہ کے سڑک حادثہ معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر اور 9 دیگر کے خلاف قتل کے الزامات کے تحت معاملہ درج کیا ہے۔

معاملے کی جانچ کرنے کے لیے ایجنسی کی طرف سے تشکیل ٹیم رائے بریلی ضلع کے گرو بخش گنج علاقے میں حادثہ مقام پر پہنچی، ٹیم نے جرائم مقام، ماروتی سوئفٹ کار کو ٹکر مارنے والے ٹرک کا معائنہ کیا۔

حادثہ کے بعد جائے حادثہ پر سب سے پہلے پہنچے پولیس افسران سے بھی سی بی آئی کی ٹیم نے بات چیت کی۔

ایجنسی کے ذرائع نے بتایا کہ ٹیم خاتون کی تحفظ میں تعینات پولیس افسران سے بھی بات چیت کرے گی اور ان سے پوچھے گی کہ اتوار کو وہ متاثرہ کے ساتھ کیوں نہیں تھے، جب حادثہ پیش آیا۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.