ETV Bharat / city

لکھنؤ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ روانہ

مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے پہلے حج قافلہ کو ہری جھنڈی اور ریاستی وزیر محسن رضا نے بھگوا پرچم دکھاکر روانہ کیا۔

ریاستی وزیر محسن رضا
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 11:06 AM IST

حج جیسی مقدس عبادت آئندہ ماہ شروع ہوگی جس کے لیے ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ سے عازمین حج کے پہلے وفد کو ریاستی وزیر برائے مسلم وقف و حج محسن رضا اور مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے گلاب کے ذریعہ اسقبال کیا۔

لکھنؤ سے عازمین حج کا پہلا وفد روانہ

:لکھنؤ سے عازمین حج کی پہلی پرواز 21 جولائی کو صبح 2:25بجے فلائٹ نمبر ایس وی 5641 سے روانہ ہوگئی۔

واضح رہے کہ لکھنؤ سے عازمین حج کی پہلی فلائٹ تھی، جس میں 300 لوگ مقدس سفر پر جا رہے ہیں۔ لکھنؤ ایرپورٹ سے کل 4 فلائٹ مقدس سفر کے لئے پرواز کریں گی۔

منسٹر محسن رضا نے کہا کہ حکومت نے عازمین حج کو کسی طرح کی پریشانی نہ ہو، اس کے لئے پہلے سے ہی سہولت فراہم کرا دیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عازمین حج سفر مبارک پر جا رہے ہیں، اللہ سے دعا ہے کہ ان کے حج کو قبول فرمائے اور یہ ہمارے ملک کے لیے امن و امان کی دعا کریں۔

Intro:لکھنؤ سے عازمین حج کی پہلی پرواز 21 جولائی کو صبح 2:25 پر ہے۔ لہذا انہیں رپورٹ کرنے کے لئے آج بلایا گیا،

Body:لکھنؤ سے عازمین حج کی پہلی پرواز آج 2:25 بجے فلائٹ نمبر ایس وی 5641 سے روانہ ہونگے۔

اسٹیٹ منسٹر محسن رضا نے عازمین حج کو گلاب کا پھول دیکر ایرپورٹ کے لئے روانہ کیا۔

معلوم رہے کہ لکھنؤ سے عازمین حج کی آج پہلی فلائٹ ہے، جس میں 300 ل لوگ مقدس سفر پر جا رہے ہیں۔ 21 جولائی کو لکھنؤ ایرپورٹ سے کل 4 فلائٹ مقدس سفر کے لئے پرواز کریں گی۔

منسٹر محسن رضا نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عازمین حج کو کسی طرح کی پریشانی نہ ہو، اس کے لئے پہلے سے ہی سہولت فراہم کرا دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عازمین حج سفر مبارک پر جا رہے ہیں، اللہ سے دعا ہے کہ ان کے حج کو قبول فرمائے اور یہ ہمارے ملک کے لیے امن و امان کی دعا کریں۔

Conclusion:محسن رضا نے کہا کہ مودی حکومت نے بھارت سے زیادہ لوگ حج کے لئے جا سکیں۔ اس کے لئے سعودی حکومت سے بات چیت کرکے 25 ہزار کا کوٹا زیادہ کروایا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ پورے دنیا میں بھارت ہئ ایسا ملک ہے، جہاں سے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ لوگ حج کے سفر پر جاتے ہیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.