ETV Bharat / city

ہمیر پور: گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بزرگ نے خودکشی کی - جرائم کی خبریں

اترپردیش میں ضلع ہمیرپور کے راٹھ علاقے میں گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے ایک بزرگ نے آج پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔

The elder committed suicide due to a domestic dispute
ہمیر پور: گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بزرگ نے خودکشی کی
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 9:43 PM IST

انہوں نے بتایا کہ راٹھ قصبہ کے رہنے والے 65 تارہ چند راجپوت کا کسی بات پر گھر والوں سے جھگڑا ہوگیا۔ گھر والوں کے گھر کے باہر جانے پر انہوں نے پھندا لگاکر خودکشی کرلی، جس سے ان کی موت ہوگئی۔ گھر والے جب گھر پہنچے تو تارہ چند کی لاش پھندے پر لٹکی ملی۔ پولیس ذرائع نے یہاں یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور پھندے لٹکی لاش کو اتارا۔ پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.