اس اجلاس میں کئی اہم مسائل پر گفتگو کی گئی۔ پہلی بار اکھیلیش یادو کی غیر موجودگی میں پارٹی کا اجلاس ہوا ہے۔
اس اجلاس میں 18 جولائی سے شروع ہونے جا رہے اسمبلی سیشن کے تعلق سے اہم گفتگو ہوئی۔
اس اجلاس میں پارٹی کے ریاستی نائب صدر اتم پٹیل، اسمبلی میں رہنما رام گووند چودھری اور اس پی رہنما احمد حسن موجود رہے۔